منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جادو پوریونیورسٹی :مہلوک طالب علم کے والدین نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

کلکتہ// جادوپور یونیورسٹی میں مشتبہ حالت میں مرنے والے طالب علم کے والدین نے آج ریاستی سیکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے خود ان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ جادو پور کے مقتول طالب علم کے والدین آج دوپہر میں ریاستی سیکریٹر یٹ پہنچے ۔
دوسری طرف، جادوپور یونیورسٹی کو یو جی سی سے جاداو پور واقعہ میں ہاسٹلز کے بنیادی ڈھانچے کے بارے میں سوالات کا سامنا ہے ۔ یو جی سی نے سوال کیاہے کہ پہلے سال کے طلبا کو الگ ہاسٹل میں کیوں نہیں رکھا گیا ہے ۔ریکنگ کے قوانین پر عمل کیوں نہیں کیا گیا۔یوجی سی کی ہدایات کے مطابق ریکنگ روکنے کے لئے مہم اورپروگرام کیوں نہیںچلائے گئے ؤ
ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یونیورسٹی انتظامایہ فرسٹ ایئر کے طلباء کے ہاسٹلز سے متعلق صحیح جواب دینے سے قاصر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس ‘بھارت جوڑو یاترا’ کی سالگرہ پر 722 پدیاترائیں کرے گی

Next Post

عصمت دری کیس :نوشاد صدیقی کو عدالت نے مشروط پیشگی ضمانت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

عصمت دری کیس :نوشاد صدیقی کو عدالت نے مشروط پیشگی ضمانت دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.