جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی آر پی ایف کو جدید خصوصیات سے لیس نئی گاڑیاں ملیں

’ڈبیلو ایچ اے پی‘ زمین کے علاوہ پانی میں بھی چل سکتی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-27
in اہم ترین
A A
سی آر پی ایف کو جدید خصوصیات سے لیس نئی گاڑیاں ملیں

PULWAMA, AUG 26 (UNI):- Sophisticated vehicle during a demo of the two latest vehicles inducted by the CRPF at Lethpora in Pulwama on Saturday. UNI PHOTO-99U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
اپنی آپریشنل صلاحیتوں کے مزید استحکام کے لئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) نے ہفتے کے روز کشمیر میں’وہیلڈ آرمرڈ ایمفیبیئس پلیٹ فارم‘ (ڈبیلو ایچ اے پی) گاڑیاں متعارف کیں جو زمینی و آبی دونوں جگہوں پر کارروائیاں انجام دینے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہیں۔
اس مخصوص گاڑی کی نمائش جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں انجام دی گئی۔
اس موقع پر سی آر پی ایف کے سینئر افسر‘ شیش پال نے میڈیا کو بتایا کہ یہ ایک بکتر بند گاڑی ہے اور بھارت کی واحد گاڑی ہے جو پانی، سڑک اور دلدل تینوں جگہوں پر چلتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس گاڑی کو ڈیفنس ریسرچ ایبڈ ڈیولوپمنٹ آرگنائزیشن اور ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹم لمیٹڈ کی لیبارٹری وہیکل ریسرچ ڈیولوپمنٹ ایسٹیبلشمنٹ میں تیار کیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس گاڑی کا وزن ۲۴ٹن ہے اور اس کی لمبائی ۸میٹر جبکہ اس چوڑائی۳میٹر ہے ۔
پال نے کہا کہ یہ گاڑی دریا میں لہروں کے خلاف بھی چل سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ گاڑی کلی طور پر بلٹ پروف ا ور مائن پروٹیکٹڈ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ گاڑی پانی میں۸سے۱۰کلو میٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے چل سکتی ہے جبکہ نارمل راستوں پر یہ۱۴۰کلو میٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے چل سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمارے ائمہ و خطبا سند یافتہ ہونے چاہئیں: اندرابی

Next Post

شوپیاں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بھائی موت دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

شوپیاں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بھائی موت دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.