ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سب کی نظریں بمراہ کی فٹنس پر ہوں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ممبئی//
آئرلینڈ کے خلاف 18 اگست سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی20 سیریز میں جسپریت بمراہ کی گیند بازی ڈریسنگ روم کے ساتھ ساتھ ہندوستانی مداحوں کے لئے توجہ کا مرکز ہوگی۔
کمر کی چوٹ کی وجہ سے طویل عرصے سے باہر رہنے والے بمراہ ٹیم انڈیا کی کمانسنبھالیں گے۔ اب وہ مکمل طور پر فٹ ہے۔ آئرلینڈ پہنچنے کے بعد بمراہ کو نیٹ میںجارحانہ گیند بازی کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو بی سی سی آئی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
دراصل، ہندوستانی ٹیم نے آج آئرلینڈ میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ سیشن کے آغاز میں، بمراہ نے گیند کو اپنے ہاتھ میں لیا اور نیٹ میں گیند کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس دوران وہ زبردست رفتار اور درست لائن لینتھ کے ساتھگیندبازی کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں انہوں نے پہلے بلے باز کو اپنے خطرناک باو¿نسر سے پریشان کیا اور بعدمیں درست یارکر ڈال کر چاروں بلے بازوں کو آو¿ٹ کیا۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بی سی سی آئی نے کیپشن میں لکھا، ”وہ لمحہ جس کا ہم سب انتظار کر رہے تھے۔ جسپریت بمراہ جنہیں ہم ہمیشہ اسی طرح کی گیند بازی کے لیے جانتے ہیں۔“
غور طلبہے کہ بمراہ نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ ستمبر 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ ٹیم کے ساتھ ساتھ مداح بھی ان کی کمی کافی عرصے سے محسوس کر رہے تھے۔ اس سیریز میں ان کی فٹنس کیسی ہے اس پر سب کی نظر رہے گی۔ اس کی بنیاد پر انہیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

Next Post

ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟

ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.