ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آئی پی سی پر نیا بل غداری کے جرم کو مکمل طور پر ختم کر دے گا:شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-11
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منی پور پر بحث کیلئے تیار ہیں‘:ملک بحث چاہتا ہے لیکن پتہ نہیں اپوزیشن ایسا کیوں نہیں چاہتی :شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۱۱ اگست

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو لوک سبھا میں کہا کہ تعزیرات ہند (آئی پی سی) کا نیا بل غداری کے جرم کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔ شاہ نے لوک سبھا میں آئی پی سی، کوڈ آف کریمنل پروسیجر (سی آر پی سی) اور انڈین ایویڈینس ایکٹ کو تبدیل کرنے کے لیے تین بل پیش کیے تھے۔

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

ایوان زیریں میں تین بلوں پر بات کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ اس قانون کے تحت ہم غداری جیسے قوانین کو منسوخ کر رہے ہیں۔

شاہ نے کہا” 1860 سے 2023 تک، ملک کا فوجداری انصاف کا نظام انگریزوں کے بنائے ہوئے قوانین کے مطابق کام کرتا تھا۔ ان تینوں قوانین سے ملک میں فوجداری انصاف کے نظام میں بڑی تبدیلی آئے گی“۔

وزیر داخلہ کاکہنا تھا”اس بل کے تحت، ہم نے یہ ہدف مقرر کیا ہے کہ سزا کے تناسب کو 90 فیصد سے اوپر لے جایا جائے، اسی لیے، ہم ایک اہم شق لائے ہیں کہ جو دفعہ 7 سال یا اس سے زیادہ قید کی سزا دیتی ہے“۔ امیت شاہ نے کہا کہ مقدمات کی فرانزک ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ لازمی کیا جائے گا۔

کلیدی بلوں میں ہجومی تشدد کے خلاف ایک نیا تعزیری ضابطہ، نابالغوں کی عصمت دری کے لیے موت کی سزا کی فراہمی اور سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ایک مقررہ وقت کی منظوری شامل ہے۔ علیحدگی پسندی اور ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے جیسے جرائم کو الگ الگ جرم قرار دیا گیا ہے۔ داو¿د ابراہیم جیسے مفرور مجرموں کی غیر موجودگی میں مقدمہ چلانے کے لیے ایک شق لائی گئی ہے۔

بغاوت کا جرم دفعہ 124A کے تحت تعزیرات ہند (IPC) کے تحت آتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر:تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا

Next Post

یوم آزادی کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی بندوبست مزید چوکس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
Next Post
یوم آزادی کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے انتظامات مزیدسخت

یوم آزادی کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی بندوبست مزید چوکس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.