ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر:تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-11
in اہم ترین
A A
سرینگر:تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا

SRINAGAR, AUG 10 (UNI) Authorities hosting National Flag on top of the redesigned Clock Tower (GantaGhar) at business hub Lal Chowk in Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-16U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا ۔
اطلاعات کے مطابق یوم آزادی کے پیش نظر تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا ۔
سری نگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر خان نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا ’’ہمارے لالچوک سرینگر میں نئے گھنٹہ گھر کے ٹاپ پر قومی پرچم لہرا رہا ہے ۔ہمارے ایس سی ایل اور ایس ایم سی ٹیموں کا زبردست کام‘‘۔
خان نے مزید کہا کہ یہ نیاڈیزائن شدہ کلاک ٹاور اور اس کے نئے کلاک خوشحالی،ترقی اور خوشی کی علامت بن جائیں۔
بتادیں کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تاریخی گھنٹہ گھر کو نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے ۔
جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ نے شہر سری نگر کو جاذب نظر بنانے کی خاطر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت متعدد پروجیکٹ ہاتھ میں لئے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر کی خودمختاری کا سرنڈر مشروط نہیں مکمل تھا‘:

Next Post

آئی پی سی پر نیا بل غداری کے جرم کو مکمل طور پر ختم کر دے گا:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
’ منی پور پر بحث کیلئے تیار ہیں‘:ملک بحث چاہتا ہے لیکن پتہ نہیں اپوزیشن ایسا کیوں نہیں چاہتی :شاہ

آئی پی سی پر نیا بل غداری کے جرم کو مکمل طور پر ختم کر دے گا:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.