جمعرات, ستمبر 28, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن نے جے للیتا کے ساتھ بدسلوکی کو یاد کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-11
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کی صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو لوک سبھا میں کہا کہ ڈی ایم کے اراکین کو خواتین کے خلاف مظالم پر بولنے سے پہلے سابق وزیر اعلی آنجہانی جے للیتا کا واقعہ یاد رکھنا چاہیے ۔
محترمہ سیتا رمن نے تحریک عدم اعتماد پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ڈی ایم کے کے رکن نے منی پور میں خواتین پر ہونے والے مظالم کا دروپدی چیرہرن سے موازنہ کیا، اس لیے وہ انہیں یاد دلانا چاہیں گی کہ 1989 میں تمل ناڈو اسمبلی میں محترمہ جے للیتا کی ساڑی کھینچی گئی تھی۔ اس وقت ڈی ایم کے ممبران ان کا مذاق اڑا رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ منی پور پر بات کرتے ہوئے ڈی ایم کے ممبران محترمہ جے للیتا کے ساتھ کیا گیا واقعہ بھول جاتے ہیں۔
محترمہ سیتارمن نے کہا کہ اس واقعہ کے بعد محترمہ جے للیتا نے قسم کھائی تھی کہ جب تک وہ وزیر اعلیٰ نہیں بن جاتیں وہ ایوان میں داخل نہیں ہوں گی۔ وہ اپنی قسم پوری کر کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ہی ایوان میں آئیں۔
محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ کسی بھی خاتون کے ساتھ بدتمیزی نہیں ہونی چاہئے لیکن ڈی ایم کے اراکین کو اپنی پارٹی کے دور میں پیش آنے والے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے کوئی بیان نہیں دینا چاہئے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے : چڈھا

Next Post

ریئل اسٹیٹ کے لیے پالیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنا ایک اہم قدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
قومی خبریں

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

2023-09-28
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کی صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا

2023-09-28
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

سرکاری کمپنیاں ملک کو کوئلہ ہی نہیں عوام کو پانی بھی فراہم کر رہی ہیں

2023-09-28
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
قومی خبریں

نصف آبادی کے لیے انصاف ضروری: دھنکھڑ

2023-09-28
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
قومی خبریں

اسٹریٹیجک لحاظ سے اہم انڈو پیسیفک خطہ امریکہ کی ترجیح ہے: امریکی فوجی سربراہ

2023-09-27
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
قومی خبریں

گڈکری کی تمام سے اسکریپنگ پالیسی کی حمایت کرنے کی اپیل

2023-09-26
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
قومی خبریں

حج 2023 کے لئے سبھی امور ضابطے کے عین مطابق انجام دیے گئے : کوثر جہاں

2023-09-26
قومی خبریں

ملک میں سرکاری اشتہارسے آزاد میڈیاکی ضرورت: آشوتوش

2023-09-26
Next Post
ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ نے موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا

ریئل اسٹیٹ کے لیے پالیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنا ایک اہم قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.