بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انتت ناگ میں چلتی ٹرین سے گر کر مسافر ہلاک 

بجبہاڑ سڑک حادثے میں سات لوگ مضروب :پولیس 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in مقامی خبریں
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بدھ کے روز چلتی ٹرین سے گر نے کے باعث مسافر کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ قاضی گنڈ صدورا سیکشن کے قریب چلتی ٹرین سے۵۱سالہ شہری گر کر شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ شخص کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت عبدالسلام حاجی ولد غلام محمد ساکن زملگام بونہ گنڈ ویری ناگ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
  اس دوران اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں بدھ کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں کم از کم سات افراد زخمی ہو گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر آروانی بجبہاڑہ کراسنگ کے قریب ایک نجی کار اور مسافر گاڑی کے درمیان ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ایس ڈی ایچ بجبہاڑہ منتقل کیا گیا جہاں سے ایک شدید زخمی کو خصوصی علاج کے لیے جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر نوجوان گرفتار:پولیس

Next Post

’این سی جموں کشمیر میں کسی بھی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

’این سی جموں کشمیر میں کسی بھی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.