جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

خان صاحب :قصہ ٔ پارینہ ؟

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2023-08-06
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور!

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

تو کیا واقعی پروجیکٹ عمران خان ختم کردیا گیا ہے … اس کے باوجود ختم کردیا گیا ہے کہ عمران خان آج بھی پاکستان کے مقبول ترین سیاسی لیڈر ہیں؟لگتا ہے توایسے ہی ہے… اگر نہیں ہو تا تو… تو خان صاحب اس وقت سلاخون کے پیچھے نہیں ہو تے… بالکل بھی نہیں ہو تے … خان صاحب کی گرفتاری پر پاکستان میں جو ردعمل دیکھا گیا… اور ردعمل یہ تھا کہ کوئی ردعمل نہیں ہوا…بالکل بھی نہیں ہو ا۔ اسے دیکھتے ہو ئے اگر کوئی بات سمجھ میں آرہی ہے تو… تو یہ ایک بات آرہی ہے کہ عام پاکستانیوں کی بھی سمجھ میں یہ بات آگئی ہے کہ…کہ پروجیکٹ عمران خان قصۂ پارینہ ہے… جن لوگوں نے خان صاحب کو فرش سے عرش پر بٹھا دیا تھا … اب انہوں نے ہی خان صاحب کو عرش سے واپس فرش پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے… اور یہ پیغام پورے پاکستان میں پھیلا یا گیا ہے… اسے غیر مبہم انداز میں پاکستانیوں پر واضح کردیا گیا ہے… کہ…کہ ابھی کل ہی کی بات ہے… امسال ۹ مئی کی بات ہے جب خان صاحب کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا اور…اور پورا پاکستان سڑکوں پر آنکلا… سڑکوں پر ہی نہیں نکلا بلکہ سرکاری اداروں کی اینٹ سے اینٹ بجا کے رکھ دی… حتیٰ کہ فوج‘جسے پاکستان میں مقدس گائے تصور کیا جاتا ہے‘ اس تک کو نہیں بخشا گیا… اس کی تنصیبات پر بھی حملہ کیا گیا اور… اور ایک کور کمانڈر کے گھر تک کو نہیں چھوڑا گیا …اور ہاں جناح ہاؤس کو بھی راکھ میں تبدیل کیا گیا اور… اور اس بات کو ہوئے ابھی تین ماہ بھی نہیں گزرے… بالکل بھی نہیں گزرے … اور آج تین ماہ بعد ہم کیا دیکھ رہے ہیں… یہ دیکھ رہے ہیں کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال کی قید سنائی جاتی ہے اور… اور انہیں بغیر کوئی وقت ضائع کئے سرکاری مہمان بنا کر جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور… اور پاکستان … پورے پاکستان پر جیسے سانپ سونگھ گیا کہ… کہ کہیں کوئی احتجاج نہیں ہوا … کوئی خان صاحب کی حمایت میں سڑکو ں پر نہیں آیا … سمجھ نہیں آرہا ہے… بالکل بھی نہیں آرہا ہے کہ اسے مکافات عمل سمجھ لوں‘ اسے مکافات عمل تسلیم کروں یا پھر عام پاکستانی بھی خان صاحب کو قصہ ٔ پارینہ سمجھ رہے ہیںاور ان سے منہ پھیر رہے ہیں… ان سے منہ پھیر لیا ہے ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری:سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک

Next Post

جموںوکشمیر پر بربادی کے منڈلاتے سایے

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

2025-04-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

… لیکن جنگ نہیں !

2025-04-29
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

…ہم تو کہہ رہے تھے!

2025-04-27
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

جموںوکشمیر پر بربادی کے منڈلاتے سایے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.