منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنجواںحملہ:کیس این آئی اے کے سپرد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in اہم ترین
A A
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

جموں//
سنجواںجموں میں ۲۲؍اپریل کو ہوئے’ فدائین حملے‘ کی تحقیقات کی ذمہ داری قومی تحقیقاتی ایجنسی( این آئی اے) کو سونپ دی گئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ تریکوٹا نگر پولیس تھانے میں درج کیس کے متعلق این آئی اے ٹیم کو پوری جانکاری فراہم کی گئی جبکہ کیس ڈائری بھی ایجنسی کے سپرد کی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سنجواںجموں میں ہوئے فدائین حملے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کرئے گی۔
ذرائع کے مطابق این آئی اے اور ایس آئی اے کی ٹیموں نے گزشتہ کئی دنوں سے جائے تصادم کا معائنہ کیا اور وہاں پر عین شاہدین کے بیانات قلمبند کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ حملے میں فدائین کو منطقی مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں گرفتار کئے گئے تین کشمیریوں کی پولیس ریمانڈ میں بھی دس دن کی توسیع کی گئی ہے ۔
ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ پولیس نے مکان مالک سے بھی پوچھ تاچھ کی تاہم اُس کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے جموں سے ایک روزل قبل۲۲؍اپریل کی صبح کو جیش سے وابستہ فدائین نے سی آئی ایس ایف گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک آفیسر کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ نو دیگر زخمی ہوئے ۔
سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دونوں فدائین مارے گئے اور اُن کی شناخت کے بارے میں تفتیش جاری ہے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اعانت کاروں سے پوچھ تاچھ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ جاں بحق ملی ٹینٹ افغانستان یا پاکستانی قبائیلی علاقے خیبرپختو سے تعلق رکھتے ہیں۔
پولیس کے سربراہ ‘ دلباغ سنگھ نے واقعہ کو وزیر اعظم کا دورہ ’سبوتاژ‘ کرنے کی ایک کوشش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ جنگجوؤں کو پاکستان سے بھیجا گیا تھا۔
دلباغ نے ایک پریس کانفرنس میں کہاتھا’’یہ انکاؤنٹر وزیر اعظم کے دورے سے دو دن پہلے ہوا ہے۔ یہ جموں کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی ایک بڑی سازش کا حصہ ہے اور یہ دورے کو سبوتاڑ کرنے کی ایک بڑی سازش ہو سکتی ہے‘‘۔ان کامزید کہنا تھا’’یہ اچھی بات ہے کہ ہمیں بروقت معلومات ملی اور آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Next Post

کولگام میں سی آر پی ایف بس پر گرینیڈ حملہ ، کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں

کولگام میں سی آر پی ایف بس پر گرینیڈ حملہ ، کوئی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.