ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منشیات کی آسان دستیابی کی روک تھام تک استعمال کا خاتمہ ناممکن:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر ‘ عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ منشیات کی آسان دستیابی کی روک تھام تک استعمال کا خاتمہ ناممکن
عمرعبداللہ آج منشیات کے خلاف نیشنل کانفرنس کی جنگ کمیٹی کے ایک غیر معمولی اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔
اجلاس میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندے نے معاشرے میں اس مسئلے سے متعلق ایک پاور پوائنٹ پریزنٹیشن پیش کی۔ جبکہ ٹیم ریڈ نامی این جی او کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے اور منشیات مخالف جنگ میں نیشنل کانفرنس کی کوششوں میں تعاون دینے کی پیشکش کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ منشیات کی آسان دستیابی انتہائی تشویشناک امر ہے اور جب تک اس پر بریک نہیں لگائی جائے گی اس وقت تک نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ناممکن ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ منشیات کااستعمال کسی ایک صنف تک محدود نہیں ہے اور خطرناک حد سے مرد و زن میں سرائیت کر گیاہے ۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ نوجوان پود میں منشیات اور دیگر نشہ آور ادویات کے استعمال کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے مگر حکومتی سطح پر روک تھام کے اقدامات محض کاغذی گھوڑوں اور ذرائع ابلاغ تک ہی محدود ہے ۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ منشیات کے استعمال سے دیگر جرائم کے گراف میں بھی زبردست اضافے دیکھنے کو مل رہا ہے اور منشیات کے عادی افراد ہاتھوں قتل ، چوری اور ڈاکہ زنی کے معاملات ہونا اب معمول بن کر رہ گیا ہے ۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ہر اُس کوشش میں مکمل اشتراک اور تعاون دینے کیلئے تیار ہے جس کا مقصد ہر قسم کے منشیات کا قلع قمع کرناہو۔
اس سے قبل کمیٹی کے چیئرمین عبدالرحیم راتھر نے اب تک کی کارروائی کے بارے میں اجلاس کو آگاہ کیا اور حال ہی میں تشکیل شدہ گروپوں کی طرف پیش کی گئی رپورٹوں پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی تمام اکائیوں سے منشیات کیخلاف جنگ کیلئے تعاون طلب کیا جارہاہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

Next Post

چیف سیکریٹر ی کا آزادی کا امرت مہوتسو کی تکمیل کی یاد میں محکمہ اطلاعات کے کئی مقابلوں کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
چیف سیکریٹر ی نے آزادی کا امرت مہوتسو کی تکمیل خاتمے کی یاد میں محکمہ اطلاعات کے کئی مقابلوں کا آغاز کیا

چیف سیکریٹر ی کا آزادی کا امرت مہوتسو کی تکمیل کی یاد میں محکمہ اطلاعات کے کئی مقابلوں کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.