جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-10
in اہم ترین
A A
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر کے سرمائی راجدھانی جموں میں جمعہ کی اعلیٰ الصبح متعدد زوردار دھماکوں کی آوازوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے بعد فوری طور پر شہر بھر میں بلیک آؤٹ نافذ کر دیا گیا۔
یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ہندوستانی افواج نے پاکستان کی طرف سے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوششوں کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔
ذرائع کے مطابق، دھماکوں کی آوازیں صبح ۵۰:۳بجے سے۴۵:۴بجے کے درمیان سنائی دیں، جن سے پہلے علاقے میں سائرن بجائے گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خطرے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا۔
عینی شاہدین اور سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں آسمان میں مشکوک فضائی چیز اور ان کے ساتھ دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں، جو ممکنہ طور پر پاکستانی لائٹرنگ میونیشنز (خودکار دھماکہ خیز ڈرونز) کی سرگرمی کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پوونچھ، راجوری اور جموں اضلاع میں رات بھر پاکستانی افواج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری کی گئی، جس کا ہندوستانی افواج نے مؤثر جواب دیا۔
جموں کے ڈپٹی کمشنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پر سکون رہیں اور افواہوں پر توجہ نہ دیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر جموں و کشمیر میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آئندہ دو دن کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔
سکیورٹی ادارے مکمل الرٹ پر ہیں اور حساس علاقوں میں نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

Next Post

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.