جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مجوزہ ریزرویشن ترمیمی بل‘گوجر بکروالوں کا احتجاج

متعدد گرفتار/اپنے خلاف کوئی فیصلہ برداشت نہیں کریں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کی پریس کالونی میں گوجر بکروال طبقہ سے وابستہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے مجوزہ ریزرویشن ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ جوں ہی مظاہرین نے مین سڑک کی اور پیش قدمی شروع کی تو پولیس نے متعدد مظاہرین کو احتیاطی طورپر حراست میں لیا۔
اطلاعات کے مطابق منگل کی سہ پہر کو گوجر بکروال ایسو سی ایشن کے بینر تلے سری نگر کی پریس کالونی میں احتجاج کیا گیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر سرکار نے اس طرح کا کوئی فیصلہ لیا تو پورے جموں وکشمیر میں گوجر بکروال احتجاج شروع کریں گے۔
مظاہرین سے خطاب کے دوران گوجر لیڈروں نے بتایا کہ اگر حکومت نے گوجر اور بکروال طبقے کے خلاف کوئی بھی فیصلہ لیا تو اس سے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ریزرویشن پر ہمارا حق ہے اور ہم کسی کو اپنا حق چھیننے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکار کوایسا کوئی فیصلہ نہیں لینا چاہئے جس سے گوجر بکروال طبقے کے ساتھ نا انصافی ہو۔
نامہ نگار نے بتایا کہ کافی دیر تک پریس کالونی میں نعرے بازی کے بیچ جوں ہی جلوس کے شرکاء نے مین سڑک کی طرف پیش قدمی شروع کی تو پولیس نے متعدد گوجر بکروال لیڈروں کو احتیاطی طورپر حراست میں لے لیا تاہم اس کے باوجود بھی پریس کالونی میں نعرے بازی کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماور ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں تین افراد زخمی

Next Post

ڈوول کی چینی کمیونسٹ پارٹی میں امور خارجہ کے دائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال

ڈوول کی چینی کمیونسٹ پارٹی میں امور خارجہ کے دائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.