جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نسیم شاہ نے عامر کی تعریف کا احسن انداز میں جواب دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in کھیل
A A
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر کی جانب سے نوجوان پیسر نسیم شاہ نے اپنی بالنگ کی تعریف کرنے پر محمد عامر کا احسن انداز میں جواب دیا ہے۔
کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ عامر کی جانب سے انہیں شاہین شاہ آفریدی سے زیادہ بہتر بالر قرار دیا گیا ہے؟ اس پر آپ کیا کہیں گے جس پر نوجوان پیسر نے احتیاط سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ میں کیا کہوں کہ کون بہتر ہے اور کون نہیں؟ میرا کسی سے مقابلہ نہیں، بنیادی ہدف اپنی کارکردگی پر توجہ دینا ہے‘‘۔
یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ پچچ کے حالات سازگار نہ ہونے پر وہ سوئنگ ڈلیوری کیلئے نہیں جاتے بلکہ یارکر اور باؤنسر بھی آزماتے ہیں، جو انہیں دیگر بالرز کے مقابلے زیادہ خطرناک بناتا ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر نسیم شاہ نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں تھیں جبکہ شاہین محض ایک وکٹ حاصل کرسکے تھے۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 48.4 اوورز میں 166 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولمبو ٹیسٹ: بارش نے حسن علی کو موقع دے دیا

Next Post

عدالت نے محکمہ تعلیم پر جرمانہ عائد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

عدالت نے محکمہ تعلیم پر جرمانہ عائد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.