جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کچی چھاونی میں شیو سینا لیڈر کے گھر کے باہر پر اسرار دھماکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in مقامی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے کچی چھاؤنی علاقے میں اتوار دیر رات شیو سینا (ہندوستان) نامی تنظیم کے صدر راجیش قیصری کے رہائشی مکان کے باہر پر اسرار دھماکہ ہوا جس کے بعد پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
اطلاعات کے مطابق شیو سینا ہندوستان کے ریاستی صدر راجیش قیصری ساکن کچی چھاؤنی جموں کے رہائشی مکان کے باہر اتوار کی رات کو ایک زور دار دھماکہ ہوا جس وجہ سے لوگ گھروں میں سہم کر رہ گئے ۔
راجیش قیصری نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اتوار دیر شام وہ غسل خانے میں تھا کہ اسی دوران باہر زور دار دھماکہ ہوا۔
قیصری نے بتایاکہ پولیس کو اس بارے میں مطلع کیا چنانچہ بم ڈسپوزل اسکارڈ اور پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور تحقیقات شروع کی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ رات بھر پولیس ٹیم رہائشی مکان کے باہر ہی تعینات رہی ۔انہوں نے بتایا کہ یہ ان ہی لوگوں کا کام ہے جو دہشت گردی کے ذریعے لوگوں کو ڈرا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یونان کے روڈس جزیرے میں جنگل کی آگ میں اضافے کا خدشہ

Next Post

جموں و کشمیر میں بغیر کسی تاخیر کے انتخابات ناگزیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

جموں و کشمیر میں بغیر کسی تاخیر کے انتخابات ناگزیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.