جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان نے کوڈ آف کنڈکٹ کی دھجیاں بکھیر دیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-23
in کھیل
A A
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بنگلادیش ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں شکست کے ڈر نے بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور اپنے حواس کھو بیٹھیں اور کھیل کے کوڈ آف کنڈکٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔
بنگلادیش کیخلاف میچ میں آؤٹ قرار ہونے پر ہرمن پریت کور نے بیٹ مار کر وکٹیں گرادیں۔پویلین واپس جاتے ہوئے ہرمن پریت کور بلند آواز میں امپائر پر غصہ کا اظہار بھی کرتی رہیں۔
ہرمن پریت کور کی یہ حرکت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوڈ آف کنڈکٹ 2.2 کی خلاف ورزی ہے۔کرکٹ اکیوپمنٹ کے قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی ویمن کپتان پر لیول ون کی کارروائی ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب اپنی غلطی پر ندامت کے بجائے ہرمن پریت کور بعداز میچ انٹرویو کے دوران بھی امپائرز پر برس پڑیں۔ ہرمن پریت کور نے بنگلادیش میں امپائرنگ کے معیار کو اپنی طرف سے غیر معیاری قرار دے دیا۔
انہوں نے اس دوران کہا کہ ہمیں اب اندازہ ہوگیا کہ یہاں کیسی امپائرنگ سے نمٹنا ہوگا۔واضح رہے کہ امپائرز کیخلاف انٹرویو دینے پر بھی بھارتی ویمن کپتان پر کارروائی ہوسکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ وڈ، بیئرسٹو کی بدولت مضبوط، آسٹریلیا بیک فٹ پر

Next Post

پنت نے بلے بازی، وکٹ کیپنگ پریکٹس شروع کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پنت نے بلے بازی، وکٹ کیپنگ پریکٹس شروع کی

پنت نے بلے بازی، وکٹ کیپنگ پریکٹس شروع کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.