جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

پونچھ اور راجوری میں مٹی کے تودے گر آنے کے خطرات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-22
in مقامی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران پونچھ اور راجوری اضلاع میں کچھ مقامات پر بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ کشمیر میں کہیں کہیں ۲۲جولائی تک رک رک کر بارشوں کا امکان ہے جبکہ جموں میں کئی مقامات پر بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پونچھ اور راجوری میں سیلابی ریلے اور مٹی کے تودے گر آنے کے بھی خطرات ہیں۔لوگوں سے دریائوں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۱ء۰ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ پہلگام میں۳ء۵ملی میٹر‘ کپوارہ میں۷ء۲ملی میٹر، گلمرگ میں۰ء۲ملی میٹر‘ جموں میں۲ء۰ملی میٹر‘بھدرواہ میں۴ء۳۳ملی میٹر اور بٹوٹ میں۶ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
دریں اثنا گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۲۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قاضی گنڈ میں۸ء۱۹ڈگری سینٹی گریڈ‘پہلگام میں۰ء۱۶ ڈگری سینٹی گریڈ، کپوارہ میں۲ء۱۶ڈگری سینٹی گریڈ اور گلمرگ میں۳ء۱۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں جعلی سرٹیفکیٹس بنانے والاگرفتار :پولیس

Next Post

مبینہ دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر۹؍افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

مبینہ دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر۹؍افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.