جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اگرہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں،وقاریونس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-22
in کھیل
A A
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور//
پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر پاکستان بھارت کو اوول میں ہراسکتا ہے تو کہیں بھی ہراسکتا ہے۔ ایشیاکپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے گفتگو میں وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے اتنے سالوں تک آئسولیشن میں رہنے کے بعد کرکٹ کا واپس آنا ایک اچھا آغاز ہے جس کا کریڈٹ حکومت سمیت پی سی بی سب کو ہی جاتا ہے۔
وقار یونس نے ایشیاکپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے پر پاکستان ٹیم کو مشورہ میں کہا کہ اگر آپ ہمارے دور کی کرکٹ کو دیکھیں تو ہم کبھی بھی بڑے ٹورنامنٹس میں بھارت سے نہیں جیتے ، اچھی بات یہ ہے کہ ان لڑکوں نے جیتنا شروع کیا ہے جو کہ ایک بہت اچھی بات ہے، جتنا ٹیلنٹ ہماری ٹیم میں ہے اگر وہ اپنی پوٹینشل پر کھیلیں گے تو مجھے ایسی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ وہ بھارت کو نہ ہراسکیں، یہ معنی نہیں رکھتا کہ ہم کہاں کھیل رہے ہیں، بھارت ہو، پاکستان ہو یا سری لنکا ، اگر ہم بھارت کو اوول پر جاکر ہراسکتے ہیں تو ہم کہیں بھی ہراسکتے ہیں، ٹیلنٹ ہمارے پاس ہے بس ہمیں ٹائیگرز کی طرح کھیلنا ہے۔
ایشیاکپ کے حوالے سے بطور کپتان وقار یونس نے مشورہ دیا کہ میچ کے وقت ہر شخص کے پاس مشورہ ہوتا ہے کیوں کہ ہر انسان گیند اور میچ کو مختلف زاویوں سے دیکھتا ہے لیکن میرا مشورہ ہے کہ ایسے وقت میں بولر کو اکیلا چھوڑدیں کیوں کہ جتنے مشورے دیے جائیں گے بولر اتنا ہی کنفیوز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کرکٹ کی دنیا کے لیے بہترین ٹیلنٹ تیار کیا ہے، فاسٹ بولر کی بات کریں، مرحوم فضل محمود سے لے کر شاہین شاہ، نسیم شاہ یا پھر حسنین کو ہی دیکھ لیں اسی طرح بابر ہمارا بہترین بیٹسمین ہے اور بھی آئیں گے، ہمارا ٹیلنٹ دنیا بھر میں مانا جاتا ہے جو کہ آئندہ وقتوں میں مزید آگے جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ، پرسدھ مکمل فٹنس کے قریب

Next Post

ہند- سری لنکا کاباہمی تجارت ہندوستانی روپے میں کرنے کا عہد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ہند- سری لنکا کاباہمی تجارت ہندوستانی روپے میں کرنے کا عہد

ہند- سری لنکا کاباہمی تجارت ہندوستانی روپے میں کرنے کا عہد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.