جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ، پرسدھ مکمل فٹنس کے قریب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-22
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی//
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے جمعہ کو کہا کہ تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور پرسدھ کرشنا اپنی بحالی کے عمل کے آخری مراحل میں ہیں اور نیٹ پر پوری چستی کے ساتھ گیند بازی کر رہے ہیں۔
شاہ نے بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ ‘میڈیکل اپ ڈیٹ میں کہا، "دونوں تیز گیند باز اپنی بحالی کے آخری مراحل میں ہیں اور نیٹ پر پوری چستی کے ساتھ بولنگ کر رہے ہیں۔” یہ جوڑی اب کچھ پریکٹس میچ کھیلے گی، جن کا انعقاد نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے ذریعہ کیاجائے گا۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم ان کی پیشرفت سے خوش ہے اور وارم اپ میچوں کے بعد ان کا جائزہ لے گی اور حتمی فیصلہ کرے گی۔
بمراہ نے تقریباً ایک سال سے ہندوستان کے لیے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔ وہ آخری بار ستمبر 2022 میں قومی ٹیم کے لیے میدان میں نظر آئے تھے۔ دوسری طرف، پرسدھ اس سال آئی پی ایل سے اسٹریس فریکچر کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے۔
اس دوران شاہ نے کہا کہ کے ایل راہل اور شریاس ائیر نے پریکٹس سیشن میں بلے بازی شروع کردی ہے جبکہ رشبھ پنت نے ‘قابل ذکر پیشرفت کرتے ہوئے بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کی مشق شروع کردی ہے۔
شاہ نے کہا، "انہوں نے (پنت) اپنی بحالی کے عمل میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے اور نیٹس پر بلے بازی کے ساتھ ساتھ کیپنگ بھی شروع کر دی ہے۔ وہ فی الحال ان کے لیے بنائے گئے ایک فٹنس پروگرام کی پیروی کر رہے ہیں جس میں طاقت، لچک اور دوڑ شامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دموتھ کرونارتنے کا سری لنکن ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ

Next Post

اگرہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں،وقاریونس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس

اگرہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں،وقاریونس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.