جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مجھے مجبور ہو کر گھر سے دفتر پیدل چلنا پڑا: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳جولائی

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ انہیں مجبور ہو کر اپنی رہائش گاہ سے پیدل چل کر اپنے دفتر پہنچنا پڑا۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

عمرعبداللہ نے کہا”میری سیکورٹی کو نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی مقصد ان کا یہی تھا کہ میں 13 جولائی کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش نہ کر سکوں“۔

ان کا کہنا تھا”میں دفتر پہنچا اگر میرے ساتھ بار بار یہی کیا گیا تو مجھے بھی یہی حربے کرنے پڑیں گے “۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”میرا پیدل چلنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا میں ہمیشہ کی طرح آرام سے دفتر کے لئے گاڑی میں بیٹھا میرا ڈراما کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے “۔

ان کا کہنا تھا”لیکن ان لوگوں نے مجھے گھر سے دفتر پیدل چلنے پر مجبور کیا کیونکہ ان لوگوں نے میری ساری گاڑیاں روکیں، میری سیکورٹی کو نکلنے کی اجازت نہیں دی مقصد ان کا یہ تھا کہ میں ۱۳لائی کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش نہ کر سکوں“۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ میں دفتر پیدل پہنچ گیا اور اگر میرے ساتھ بار بار یہی کیا گیا تو مجھے بھی یہی حربے کرنے پڑیں گے ۔

۱۳ جولائی کی سرکاری چھٹی منسوخ کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”حکومتیں بدلتی رہتی ہیں، وقت بدلتا رہتا ہے آج چھٹی منسوخ کی گئی یہ دور بھی بدلے گا نئی حکومت جب آئی گی تو وہ بھی کسی چھٹی کو منسوخ کرے گی دوسری چھٹی رکھے گی“۔

حالات نارمل ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا”یہاں حالات نارمل نہیں ہیں میں تب مانو گا کہ یہاں حالات نارمل ہیں جب ہمارے لیفٹیننٹ گورنر صاحب راج بھون سے ہوائی اڈے تک ٹریفک کو روکے بغیر پہنچ جائیں گے “۔

این سی نائب صدر نے کہا کہ ہمارے ایل جی کی خالی گاڑی کے لئے بھی یہاں ٹریفک روکا جاتا ہے ۔

ایک سوال جواب میں ان کا کہنا تھا”ہندوستان کی تاریخ بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے تو جموں وکشمیر کی تاریخ بدلنے کی کوشش کیوں نہیں کی جائے گی“۔

عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ان کی پارٹی کے کئی لیڈروں کو سری نگر میں واقع دفتر پہنچنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

بتادیں کہ نیشنل کانفرنس نے جمعرات کو ‘یوم شہدا’ پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اپنے پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا۔

جموں وکشمیر میں 13 جولائی کو سرکاری چھٹی ہوتی تھی جس کو 5 اگست 2019 میں دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد منسوخ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یاترا ہو یا نہ ہو لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح: ڈی آئی جی سی آر پی ایف

Next Post

شوپیان میں تین غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ ‘زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
شوپیان میں تین غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ ‘زخمی

شوپیان میں تین غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ ‘زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.