جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یاترا ہو یا نہ ہو لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح: ڈی آئی جی سی آر پی ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
یاترا ہو یا نہ ہو لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح: ڈی آئی جی سی آر پی ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳ جولائی

سی آر پی ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی) الوک اوساتھی کا کہنا ہے کہ شری امرناتھ جی یاترا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے سی آر پی ایف اہلکاروں کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیم فوجی دستے کشمیر میں سیکورٹی گرڈ کو بڑھانے کے لئے جدید ترین آلات سے لیس ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے ۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

الوک نے کہا”ہم لوگوں کی خدمت کے لئے سال بھر چوبیس گھنٹے تعینات رہتے ہیں یاترا کے پیش نظر سی آر پی ایف جوانوں کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے “۔ان کا کہنا تھا”ہمارے جوان جدید آلات سے لیس ہیں اور جنوبی کشمیر کے علاقوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں“۔

یاترا کو کوئی خطرہ لاحق ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پرڈی آئی سی نے کہا”یاترا کو کوئی مخصوص خطرہ لاحق نہیں ہے یاترا ہو یا نہ ہو لوگوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے“۔انہوں نے کہا کہ ہم سال بھر چوبیس گھنٹے اس پر لگے رہتے ہیں اور ہمارے جوان آرام نہیں کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا”میں یقین دلاتا ہوں کہ ہم لوگوں کی خدمت کے لئے لگے ہوئے ہیں“۔

ڈی آئی جی نے کہا کہ ٹریفک بڑھ گیا ہے اور ہمارے جوان یاترا کانوائے کے بلا خلل نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لئے ٹریفک کو منظم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا”مقامی لوگ ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کر رہے ہیں اور یاتریوں کو پانی فراہم کر رہے ہیں۔

“

 

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں 15 سے 17 جولائی تک بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Next Post

مجھے مجبور ہو کر گھر سے دفتر پیدل چلنا پڑا: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

مجھے مجبور ہو کر گھر سے دفتر پیدل چلنا پڑا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.