جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی کی متحرک و فعال قیادت میں یوٹی کا ستر سالہ پرانا خوب شرمندہ تعبیر ہوا ہے: سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in تازہ تریں
A A
مودی کے دورے میں اہم اعلانات متوقع:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

جموں/۲۴؍اپریل
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی متحرک و فعال قیادت میں یونین ٹریٹری کا اک ودھان، اک نشان اور اک پردھان کا ستر سالہ پرانا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ہے اور مابعد پانچ اگست۲۰۱۹یہاں لوگوں نے نئے خواب دیکھنا شروع کئے ہیں۔ سنہا نے کہا کہ پہلی بار پورے ملک کو جموں وکشمیر سے لے کر کنیا کماری تک ایک جھنڈا اورایک لیڈر نصیب ہوا ہے جو آج ہمارے درمیان موجود ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار اتوار کو سانبہ کے پلی گاؤں میں پنچایتی راج دیوس کے موقع پر منعقدہ ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا ’’سال۱۹۴۷کے بعد جموں وکشمیر میں صرف ۱۵ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ آج جموں وکشمیر حکومت کے پاس ۵۲ہزار کروڑ روپیہ کی تجاویز ہیں جن میں سے۳۸ہزار کروڑ روپیہ کی سرمایہ کاری کی تجاویزکا وزیر اعظم نریندر مودی نے آج افتتاح کیا‘‘۔ ایل جی سنہا نے کہا’’ اگلے چند سالوں میں ہم ۷۰ہزار کروڑ روپیہ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کریں گے جس کے ذریعے تقریباً سات سے آٹھ لاکھ نوجوانوں کو روزگار ملے گا‘‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ موجودہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر میں تعمیرو ترقی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں ۔ایل جی نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پنچایتی راج کو مضبوط کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا گیا اور آج یہاں پر تین ٹائر پنچایتی راج سسٹم قائم ہے جس سے پنچایتی نمائندوں کو اختیارات حاصل ہوئے ہیں۔اُن کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی فعال قیادت میں یونین ٹریٹری کا ایک ودھان، ایک نشان اور ایک پردھان کا ستر سالہ پرانا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ہے سنہانے بتایا کہ دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر بھارت میں حقیقی معنوں میں ضم ہوا ، اور یہ کہ آج جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا دوردورہ ہے اور لوگ بھی آزاد فضا[؟]ں میں سانس لے رہے ہیں۔ایل جی نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر کو آگے لیجانے کی خاطر موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔اس موقع پر وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاکہ پی ایم مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر کے لوگوں نے حقیقی خود حکمرانی کو پھلتے پھولتے ہوئے دیکھا ۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں حالات اب پوری طرح سے معمول پر آچکے ہیں اور اب باہر کے لوگ یہاں پر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کے خواہاں ہے جس سے یہاں کے نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میرا وعدہ ہے کہ جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو اپنے آباو اجداد کی طرح مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا :مودی

Next Post

پلوامہ تصادم : لشکر طیبہ سے وابستہ 3 جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری : پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کےلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-07
آپریشن سندور: عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی
تازہ تریں

آپریشن سندور: عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-07
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

پلوامہ تصادم : لشکر طیبہ سے وابستہ 3 جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.