بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد حراست میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-03
in تازہ تریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ریاض/۳جولائی

سعودی عرب میں پولیس نے حکام کی اجازت کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے 17 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے ۔

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے ) نے پیر کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

ایس پی اے نے بتایا کہ سعودی سیکورٹی فورسز نے حج کے لیے ضروری قانونی منظوری کے بغیر سفر کر رہے تقریباً 17615 افراد کو حراست میں لیا، ان میں سے 9509 کو رہائش، کام اور سرحدی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لیا گیا۔

ایجنسی نے بتایا کہ عقیدتمندوں کو بغیر اجازت حج کے مقامات پر لے جانے کے الزام میں دیگر 33 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ پچھلے ہفتے بیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے حج ادا کیا، جو مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کا سالانہ اسلامی سفرہے ۔ ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب سعودی حکام نے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو حج کی اجازت دی۔(ایجنسیز)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزوۃ الہند کیس کے سلسلے میں این آئی اے کی تین ریاستوں میں کارروائی

Next Post

کشمیر میں موسم گرم و مرطوب، 5 سے 7 جولائی تک بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

کشمیر میں موسم گرم و مرطوب، 5 سے 7 جولائی تک بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.