جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جلد ہی ہندوستانی بازارمیں داخل ہوں گا : ایلن مسک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-21
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/نیویارک/ 21 جون

الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی’ٹیسلا‘کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلن مسک نے بدھ کو کہا کہ ان کی کمپنی بہت جلد ہی ہندوستانی بازارمیں داخل ہوگی اور بڑی سرمایہ کاری کرے گی۔امریکی ارب پتی نے نیویارک میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

وزیر اعظم نے مودی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسک نے کہا ”مجھے یقین ہے کہ انسانی طور پربہت جلد ٹیسلا ہندوستان آئے گا اور ہندوستان کے پاس دنیا کے کسی بھی بڑے ملک سے زیادہ امیدیں ہیں“۔

مسک نے کہا کہ وزیر اعظم مودی واقعی ہندوستان کی فکر کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں، ہم سرمایہ کاری کرنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں اور صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ مسٹر مسک نے کہا کہ وہ وزیر اعظم مودی کے مداح ہیں۔

انہوں نے مسٹر مودی کا ان کے منصوبوں کے لیے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دونوں طرف سے مستقبل میں کچھ اعلانات کیے جا سکتے ہیں۔

ٹیسلا کے سی ای او نے کہا کہ وہ اسٹار لنک کو ہندوستان لانے کے لئے پرجوش ہیں اور اگلے سال ہندوستان کا دورہ کریں گے ۔

اہم بات یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی 20 سے 23 جون تک امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں، جس میں ان کا نیویارک شہر اور واشنگٹن میں قیام کا پروگرام بھی شامل ہے ۔

اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی امریکی صدر جو بائیڈن، نائب صدر کملا ہیرس اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے تیار ہیں:پال

Next Post

سری نگر میں رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ ، پارہ 34 ڈگری تک پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

سری نگر میں رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ ، پارہ 34 ڈگری تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.