اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in تازہ تریں
A A
فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۶جون

بالی ووڈ ادا کار للت پارمو کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بھی بڑھ جائے گا اور شعبہ سیاحت میں بھی مزید بہتری آئے گی۔

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

پارمو نے کہا کہ کشمیر کے فنکار بہت ہی قابل اور بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

ان کا کہنا ہے وہ کشمیر میں نوجوانوں کےلئے ایک تربیتی ورک شاپ کا اہتمام کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

بالی ووڈادا کار نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

پارمو نے کہا”فلم انڈسٹری کے یہاں نہ آنے سے کئی لوگوں کا روز گار چھوٹ گیا جو اب بحال ہو رہا ہے“۔

ان کا کہنا تھا”میں نے حیدر فلم کی شوٹنگ بھی یہیں پر کی اور راج بیگم کی زندگی پر بنی فلم کی شوٹنگ بھی میں نے کشمیر میں ہی کی“۔

پارمو نے کہا کہ جب کوئی فلم یونٹ یہاں فلم کی شوٹنگ کے لئے آتا ہے تو اس سے یہاں کا روز گا ر بھی بڑھتا ہے اور سیاحت کا بھی پھیلاﺅ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے فنکاروں کو ہی نہیں بلکہ دیگر لوگوں کو بھی روزگار ملتا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے فنکار انتہائی قابل اوربہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

بالی ووڈادا کار نے کہا”میں کشمیر میں نوجوانوں نے لئے ایک تربیتی ورک شاپ کرنا چاہتا ہوں لیکن ابھی اس میں کامیاب نہیں ہوا ہوں“۔انہوں نے کہا”کشمیر میرا مادری وطن ہے جس کے ساتھ ہمارے جذبات جڑے ہوئے ہیں“۔

ان کا کہنا تھا کہ ممبئی میں رہ کر میرا احساس اور میرے جذبات اسی مٹی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا :چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں:ایل جی

Next Post

نیا کشمیر تشکیل پارہا ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

نیا کشمیر تشکیل پارہا ہے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.