ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر اور شارجہ میں براہ راست پرواز کی بحالی کا فی الحال کوئی امکان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in مقامی خبریں
A A
سرینگر شارجہ براہ راست پرواز سے وادی کی سیاحت اور تجارت فروغ مل رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر کے سرینگر ہوائی اڈے سے سرینگر۔شارجہ کے درمیان ہوائی سروسز کے بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔
متعلقہ حکام اس ائر لائنز کو بند کرنے کے بارے میں خاموش ہیں تاہم یہ بتایا جارہا ہے کہ اس سروس کو بند ہونے کی وجہ پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کے استعمال پر پابندیوں سے یہ سروس کافی مہنگی ہوگئی تھی۔
سرینگر ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر کے مطابق سرینگر سے شارجہ کے درمیان آخری فلائٹ امسال کے جنوری مہینے میں چلائی گئی تھی تب سے یہ سروس مسلسل معطل ہے۔
گوفرسٹ جس نے یہ سروس شروع کی تھی پرواز بند کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔
واضح رہے وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ برس کے اکتوبر مہینے میں سرینگر شارجہ فلائٹ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا تھا جبکہ بتایا گیا تھا کی اس سروس کے شروع ہونے سے جموں و کشمیر میں سیاحتی شعبہ کو فروغ حاصل ہوگا لیکن یہ سروس اس وقت مشکلات کا شکار ہوئی جب ۱۰روز کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔
کشمیر میں پرواز کی معطلی پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ دوسری جانب کشمیر کے تاجر اور صنعت کار نہ صرف سرینگر شارجہ میں براہ راست پرواز کی بحالی بلکہ سرینگر اور جدہ میں بھی براہ راست پرواز کی مانگ کررہے ہیں۔
اس ضمن میں کشمیر کے تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک وفد ‘ جس نے حال ہی میں دہلی میں وزیر اعظم‘نریندرا مودی سے ملاقات کی ‘ نے بھی براہ راست پروازوں کی مانگ کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کو بتا دیا ہےکہ یروشلم کے اسٹیٹس کا احترام کرے: بلنکن

Next Post

’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘

’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.