جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بٹہ مالو قتل معاملہ:چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار:پولیس

ملزم کی مقتول کی بیٹی میں دلچسپی تھی ‘لیکن بات آگے نہ بڑھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in مقامی خبریں
A A
بٹہ مالو قتل معاملہ:چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار:پولیس

SRINAGAR, MAY 31 (UNI) Superintendent of Police South Srinagar Gaurav addressing a press conference regarding Batamaloo murder case, in Srinagar on Wednesday. UNI PHOTO-26U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
سرینگر پولیس نے بٹہ مالو قتل کیس کو۲۴گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایس پی سائوتھ سٹی گورو سیکر وار نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران اس کیس کے سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ۳۰مئی کو پولیس کو اطلاع ملی کی مومن آباد لین نمبر ۲میں ایک شخص بے ہوش پڑا ہوا ہے ۔
سیکر وار نے کہا کہ مقامی لوگوں نے اس شخص کو جی وی سی ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
ایس پی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بٹہ مالو میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں اوور پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی۔
سیکر وار نے کہا کہ سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج، مقامی لوگوں کے ساتھ بات چیت اور دیگر تکنیکی طریقوں کی مدد سے کچھ مشکوک افراد کی نشاندہی کی گئی جن میں سے ایک کو پکڑ لیا گیا۔
ایس پی ساتھ نے کہا’’تفتیش کے دوران اس نے جرم قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس کو متاثرہ کی بیٹی کے ساتھ رابطہ تھا اور بیٹی کا باپ (متاثرہ) اس کے خلاف تھا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ملزم نے چار پانچ ماہ قبل ایک چاقو خریدا اور بدلہ لینے کے موقعے کی تلاش میں تھا‘‘۔
سیکر وار نے کہا’’کل شام کے وقت موقع پاکر ملزم نے متاثرہ کی گردن، سینے پر کئی حملے کئے جس سے اس کی موت واقع ہوگئی اور ملزم خود جائے موقع سے فرار ہوگیا‘‘۔
ایس پی ساؤتھ نے کہا کہ ملزم کے انکشاف پر ہم نے اس کی خون آلود قمیض جس پر متاثرہ کا خون تھا، خون آلود چاقو اور خون آلود ٹرائوزر بر آمد کیا جو اس نے الگ الگ جگہوں پر چھپائے ہوئے تھے ۔
دریں اثنا سرینگر پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ وہ عدالت میں ایک درخواست دائر کریں گے تاکہ حملہ آور جو نابالغ ہے جرم کی گھناؤنی نوعیت کی وجہ سے اسے بالغ سمجھا جائے۔
’’بٹہ مالو میں کل دن کی روشنی میں قتل کے الزام میں گرفتار ایک نابالغ (نام چھپایا گیا) وہ متاثرہ کی بیٹی میں رومانوی دلچسپی رکھتا تھا۔ چونکہ اس کی عمر۱۶سال سے زیادہ ہے اور جرم گھناؤنا ہے‘اس لئے معزز عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی کہ اسے جے جے ایکٹ۲۰۱۵کے سیکشن ۱۵ کے مطابق بالغ تصور کیا جائے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ میں انتخابات کے بعد سویڈن کے بارے میں فیصلہ قابل رسائی ہوگیا: نیٹوسیکریٹری جنرل

Next Post

ہراساں کرنے کا الزام ‘ڈی ڈی سی ممبر کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
ہراساں کرنے کا الزام ‘ڈی ڈی سی ممبر کیخلاف مقدمہ درج

ہراساں کرنے کا الزام ‘ڈی ڈی سی ممبر کیخلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.