ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہراساں کرنے کا الزام ‘ڈی ڈی سی ممبر کیخلاف مقدمہ درج

اعجاز حسین نے علاقے میں خوف پھیلا کر رکھا ہے :جنید متو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in مقامی خبریں
A A
ہراساں کرنے کا الزام ‘ڈی ڈی سی ممبر کیخلاف مقدمہ درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے بی جے پی کے ایک لیڈر اور ڈی ڈی سی ممبر بالہامہ کے خلاف مبینہ طور حملہ اور ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ۔
پولیس نے کہا کہ موصوف بی جے پی لیڈر اعجاز حسین راتھر جو حج کمیٹی کا ممبر بھی ہے ، کے خلاف ناظم حیسن بٹ اور امداد علی میر کی طرف سے کی گئی شکایت کی بنیاد پر پولیس اسٹیشن پانتھہ چوک میں کیس درج کیا گیا۔
سرینگر پولیس نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا’’ناظم حسین بٹ اور امداد علی میر کی طرف سے درج کی گئی شکایت کی بنیادوں پر ڈی ڈی سی ممبر اعجاز حسین راتھر کے خلاف آئی پی سی ۳۲۳‘۳۴۱کے تحت ایک ایف آئی آر درج کیا گیا‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’موصوف لیڈر پر یہ مقدمہ غلط روک تھام اور رضاکارانہ طور زیادتی کرنے کے الزام میں رجسٹر کیا گیا‘‘۔
بتادیں کہ گذشتہ شام ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں کچھ لوگوں کو موصوف ڈی ڈی سی ممبر کے خلاف یہاں پریس کالونی میں احتجاج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس پر حملہ کرنے اور انہیں ہراساں کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔
دریں اثنا سرینگر میونسپل کارپویشن کے میئر جنید عظیم متو نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا’’بی جے پی سے تعلق رکھنے والے موجودہ ڈی ڈی سی ممبر بالہامہ سرینگر نے لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پھیلا رکھا ہے ‘‘۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا’’یہ ایک ماہ سے کم عرصے میں اس کی طرف سے کسی شہری پر کیا جانے والا دوسرا حملہ ہے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بٹہ مالو قتل معاملہ:چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار:پولیس

Next Post

’مودی نے نو برسوں میں تاریخی اقدامات اٹھائے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

’مودی نے نو برسوں میں تاریخی اقدامات اٹھائے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.