ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’مودی نے نو برسوں میں تاریخی اقدامات اٹھائے‘

جموںکشمیر میں امن انہی اقدامات کا نتیجہ ہے :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت جس کی سربراہی وزیر اعظم مودی کر رہے ہیں نے پچھلے نو برسوں کے دوران لوگوں کی بھلائی کی خاطر کام کیا۔
رینا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں حالات کو معمول پر لانے کی خاطر موجودہ مرکزی حکومت نے زمینی سطح پر کام کیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
رینانے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے پچھلے نو برسوں کے دوران لوگوں کی بھلائی کی خاطر کام کیا۔انہوں نے مزید بتایاکہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لاکھوں غریبوں کو راحت دیتے ہوئے انہیں مکانات کے ساتھ ساتھ دوسری سہولیات بھی فراہم کی۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ غریب کلیان ان یوجناکے تحت اس وقت بھی لوگو ں کو مفت غذائی اجنا س فراہم کی جارہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے گئے انہیں موجودہ حکومت نے وقت مقررہ کے اندر اندر پورا کیا۔
رینا کا مزید کہنا تھا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے غریبوں اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لئے بہت ساری اسکیموں کا اعلان کیا گیا جس کا آ ج لوگ فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سرکاری اداروں میں شفافیت کو یقینی بنانے کی خاطر موجودہ حکومت نے کام کیا اور آج کوئی رشوت دینے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ۔
ان کے مطابق گولڈن کارڈ کی بدولت لوگوں کو ہسپتالوں میں مفت علاج ومعالجہ کی سہولیت دستیا ب ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں امن و امان کے قیام کی خاطر موجودہ حکومت نے زمینی سطح پر کام کیا اور آج لوگ آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہراساں کرنے کا الزام ‘ڈی ڈی سی ممبر کیخلاف مقدمہ درج

Next Post

پونچھ میںایل او سی پرگرفتارکئے گئے تین ملی ٹینٹوں کے گھروں کی تلاشیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

پونچھ میںایل او سی پرگرفتارکئے گئے تین ملی ٹینٹوں کے گھروں کی تلاشیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.