جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ نے دشمنوں سے ملک کی حفاظت کے معاملے میں مسلح افواج کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in قومی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے 29 مئی 2023 کو ابوجا میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے ذریعہ منعقدہ ایک تقریب میں نائجیریا میں مقیم ہند نژاد افراد کے ساتھ بات چیت کی۔ اس تقریب میں نہ صرف ابوجا سے پہلے نائجیریا کے لاگوس جیسے دیگر شہروں سے بھی ہند نژاد لوگوں نے شرکت کی۔
وزیردفاع نے تیزی سے پھیلتی ہوئی معیشت اور ترقی پسند سرکاری اقدامات کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا تذکرہ کیا۔ جب انہوں نے بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کی بڑھتی ہوئی حیثیت کو اجاگر کیا تو کمیونٹی کے ارکان خوشی سے جھوم اٹھے ۔ انہوں نے نائیجیریا میں مقیم ہندوستانی برادری کے مثبت تعاون کی تعریف کی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ ہندوستانی پرچم کو بلند کرتے رہیں گے ۔
مسٹرراج ناتھ سنگھ نے ‘آتم نربھرتا’ پر حکومت کی توجہ اور ‘میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ’ کے مقصد کو حاصل کرنے کی سمت میں حالیہ برسوں میں دفاعی برآمدات میں کی گئی نمایاں پیش رفت پر زور دیا۔ انہوں نے دشمنوں کی جانب سے کسی بھی خطرے یا چیلنج کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے میں مسلح افواج کی صلاحیتوں کی بھی تعریف کی۔
بعد میں، مسٹر سنگھ نے ہندوستانی ہائی کمشنر کی طرف سے دئیے گئے عشائیے میں چیف جسٹس اور قائم مقام وزیر دفاع سمیت نائجیریا کے سینئر معززین سے بات چیت کی۔
مسٹرراج ناتھ سنگھ نے نائیجیریا کے صدر بولا ٹینوبو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ابوجا گئے تھے ۔ نائیجیریا میں 50,000 سے زیادہ ہندوستانی رہتے ہیں۔ ہندوستانیوں کی ملکیت والی، ان کے ذریعہ چلائی جانے والی کمپنیاں اور کاروبار نائیجیریا میں سب سے زیادہ روزگار فراہم کرانے والوں میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی سے بغیر محرم کے 101 خاتون عازمین مدینہ منورہ کے لئے روانہ

Next Post

مورمو اور مودی کی گوا کے یوم تاسیس پر مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

مورمو اور مودی کی گوا کے یوم تاسیس پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.