ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کے لوکل کوگلوبل بنانے کی سمت میں بھی ایک اچھا قدم: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

پالن پور// وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ آلو اور دودھ کا آپس میں کوئی لینا دینا نہیں ہے، لیکن بناس ڈیری نے یہ رشتہ بھی جوڑ دیا دودھ، چھاچھ، دہی، پنیر، آئس کریم کے ساتھ ہی آلو ٹکی، فرنچ فرائز، برگر، پیٹیز جیسی مصنوعات کے ساتھ بناس ڈیری نے بھی کسانوں کی صلاحیت کو بڑھا دیا ہے یہ ہندوستان کے لوکل کو گلوبل بنانے کی سمت بھی ایک اچھا قدم ہے مسٹر مودی نے گجرات کےتین روزہ دورے کے دوسرے دن آج گجرات کے بناسکانٹھا میں ایک ڈیری پلانٹ سمیت کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گجراتی میں موجود تمام لوگوں کو سلام کہہ کرکے گجراتی میں پوچھا،’بَدھا مزہ ما ہوے تماری چھما مانگی نے شروعات ماں مارے تھوڈو ہندی ما بولووں پڑسے، بابا بنیا ایٹلے ہندی بولنا پڑے گا نا۔ کارن کے آ میڈیا وانا متروں نی وننتی ہتی کے صاحب ہندی ماں بولو تو سارو۔ منے تھیوں کے بدھو تو نہیں پن تھوڈوگھنوں ذرا ایمنے ہاچوی لئیے‘۔(آپ سبھی مزے میں ہیں۔ اب ذراآپ سے معافی مانگ کر شروعات میں مجھے ہندی بولنا پڑے گا۔ بابا بنے اس لیے ہندی بولنا پڑے گا نا۔ میڈیا کے دوستوں نے گذارش کی تھی کہ صاحب ہندی میں بولنا۔ مجھے لگا کہ تھوڑا ان کے لیے ہندی بولا جائے۔)
مسٹر مودی نے کہا،’شاید میری زندگی میں پہلی بار ایسا موقع آیا ہو گا کہ آج یہاں ڈیڑھ، دو لاکھ مائیں اور بہنیں مجھے آشیرواد(دعا) دے رہی ہیں۔ ہم سب کو آشیرواد دے رہی ہیں۔ آپ کے آشیرواد ماوں جگدمبا کی سرزمین کی ماؤں کا آشیرواد میرے لیے ایک انمول آشیرواد ہیں۔ انمول طاقت انمول توانائی کا مرکز ہے۔ میں بناس کی تمام ماؤں کو احترام کے ساتھ سلام کرتا ہوں‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں خود کفیل ہندوستان، ترقی یافتہ زراعت اور خوشحال کسان کے لیے وقف ہونا چاہیے: تومر

Next Post

جاپان میں 5.4شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جاپان میں 5.4شدت کا زلزلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.