جمعہ, جون 2, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی عمل آوری میں چھوٹے اور معمولی کسانوں کو اوّلین ترجیح ہونی چاہئے :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-26
in تازہ تریں
A A
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالات بہتر ہو ئے ہیں‘ لیکن بےرکوںمیں واپس جانے کا وقت نہیں آیا:جی او سی چنار کور

بارشوں کا سلسلہ جاری، 4 جون سے بہتری کا امکان

سرینگر/۲۶مئی
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ’ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی )‘ کےلئے بینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی قرضہ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے بینک اَفسران اور اِنتظامی اَفسران کو ’ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی )‘کی مو¿ثر عمل آور ی ، کسان کریڈٹ کارڈ اور زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی دیگر مرکزی اور یوٹی سکیموں کے تحت فوائد صدفیصد سیچوریشن کےلئے ضلعی سطح پر بہتر تال میل کی ہدایت دی۔
  سنہا نے بینک حکام کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ جموںکشمیرکے دونوں صوبوں کےلئے نوڈل آفیسر مقرر کریں تاکہ ایچ اے ڈی پی اور زراعت اور اس سے منسلک شعبے کی دیگر سکیموں کے تحت بینکوں کو موصول ہونے والے مقدمات کی نگرانی کی جاسکے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کی عمل آوری میں چھوٹے اور معمولی کسانوں کو اوّلین ترجیح ہونی چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر وں کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ ایف پی اوز کوترقی دی جائے اور اَضلاع کو ایسی آرگنائزیشنوں کی کامیابی کی داستانوں کےلئے مقابلہ کرنا چاہیے۔
سنہا نے کہا کہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کے تحت۵۰۱۳کروڑ روپے کے ۲۹پروجیکٹوں کا جموںوکشمیر کی زرعی معیشت پر تبدیلی کا اَثر پڑے گا۔
لیفٹیننٹ گورنرنے بینک اَفسران سے قیمتی معلومات بھی حاصل کیں اور ان پر زور دیا کہ وہ دیگر شراکت داروں کی حوصلہ اَفزائی کریں کہ وہ قرض کے اِدارہ جاتی ذرائع تک کسانوں کی رَسائی کو بہتر بنانے اور زراعت اور اس سے منسلک شعبے کو مزید مضبوط بنانے میں حکومت کی کوششوں کی تکمیل کریں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پبلک سیکٹر کے بینکوں ، اِنتظامی محکموں اور دیگر مالیاتی اِداروں کی گذشتہ میٹنگوں میں دی گئی ہدایات پر کی گئی کارروائی کی بھی سراہنا کی۔
بینکوں کے اَفسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ کسانوں کو قرض او رمالی اِمداد کی خدمات فراہم کرنے کے عمل کو آسان اور بہتر کریں۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے زراعت اور اس سے منسلک شعبے میں سکیم کی عمل آوری کےلئے قرض کی توسیع کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی گی۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں جی ٹونٹی کے کامیاب انعقاد سے سیاحت کو فروغ ملے گا :مرکزی سیکریٹری سیاحت

Next Post

بلاول بٹھو کی باتیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حالات بہتر ہو ئے ہیں‘ لیکن بےرکوںمیں واپس جانے کا وقت نہیں آیا:جی او سی چنار کور
تازہ تریں

حالات بہتر ہو ئے ہیں‘ لیکن بےرکوںمیں واپس جانے کا وقت نہیں آیا:جی او سی چنار کور

2023-06-01
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان
تازہ تریں

بارشوں کا سلسلہ جاری، 4 جون سے بہتری کا امکان

2023-06-01
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

ٹارگیٹ کلنگ :جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

2023-06-01
کشمیر میں۱۵ویں کور میں کمانڈ کی تبدیلی ۹ مئی کو ہو گی
تازہ تریں

سقوط کابل کے بعد افغان طالبان کشمیر داخل نہیں ہو ئے :فوج

2023-06-01
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
تازہ تریں

این آئی اے نے سری نگر اور بڈگام میں چھاپے/’قابل اعتراض مواد ضبط‘ :ترجمان

2023-05-31
ایل جی سنہا کی عوامی شکایات کو دور کرنے کےلئے شہریوں سے بات چیت
تازہ تریں

ایل جی سنہا کی عوامی شکایات کو دور کرنے کےلئے شہریوں سے بات چیت

2023-05-31
مینڈھر پونچھ میں ایل او سی کے جنگل علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن
تازہ تریں

ایل او سی پرگرفتارکئے گئے تین ملی ٹینٹوں کے گھروں کی تلاشیاں

2023-05-31
بٹہ مالو میں چھرا گھونپنے کا کیس‘ملزام گرفتار:پولیس
تازہ تریں

بٹہ مالو میں چھرا گھونپنے کا کیس‘ملزام گرفتار:پولیس

2023-05-31
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بلاول بٹھو کی باتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.