جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی:کوریا، بھارت کی جی ٹونٹی صدارت کی مکمل حمایت کرتا ہے :چانگ جیبوک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in تازہ تریں
A A
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۳مئی

جنوبی کوریا کے سفیر ‘چانگ جیبوک کا کہنا ہے کہ ان کا ملک امسال بھارت کی جی ٹونٹی کی صدرات کی مکمل حمایت کرتا ہے ۔

متعلقہ

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

جیبوک نے کہا کہ دونوں ممالک کی حکومتوں کو کوریا سے کشمیر تک سیاحوں کی تعداد بڑھانے کے لئے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ۔

سفیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں ایس کے آئی سی سی میں منعقدہ جی ٹونٹی اجلاس کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

جیبوک نے کہا”یہاں سری نگر میں یہ جی ٹونٹی ٹورزم کی تیسری میٹنگ ہے اور پھر اس کا آخری مرحلہ گوا میں ہوگا اور وہاں ممبر اور مدعو ممالک کی طرف سے اتفاق رائے کے ساتھ ایک دستاویز تیار کرنے کی امید ہے “۔

چین کے اس اجلاس میں بائیکاٹ کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”ہر ملک کا کسی بھی معاملے پر اپنا موقف ہوتا ہے لیکن جہاں تک کوریا کا تعلق ہے ہم اس سال جی ٹونٹی کی صدارت کے لئے بھارت کی مکمل حمایت کر رہے ہیں“۔

سفیر نے کہا کہ بھارت اور کوریا کو چاہئے کہ وہ ثقافتی تبادلے کو فروغ دیں تاکہ سیاحتی شعبے کو دوام مل سکے ۔انہوں نے کہا کہ امسال بھارت اور کوریا سفارتی تعلقات کے۵۰برس مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں اور اس جشن سے بھی سیاحوں کو ترغیب دی جاسکتی ہے ۔

جنوبی کوریا کے سفیر سری نگر میں پیر کے روز جی ٹونٹی ٹورزم ورکنگ گروپ اجلاس کے مندوبین کی توجہ مرکز اس وقت بن گئے جب انہوں نے بالی ووڈ سٹار رام چرن کے ساتھ ڈانس کیا۔

جیبوک نے کہا کہ رام چرن کے ساتھ ڈانس کرنا میرے لئے ایک دیرینہ خواب کا پورا ہونا جیسا ہے ۔

بتادیں کہ سری نگر میں پیر کے جی ٹونٹی ٹورزم ورکنگ گروپ کا اجلاس شروع ہوا۔

جھیل ڈل کے کنارے پر واقع ایس کے آئی سی سی میں منعقد ہو رہے اس اجلاس میں جی ٹونٹی ممالک کے قریب۶۰مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

وادی کشمیر میں منعقد ہونے والے اس سہہ روزہ اجلاس کی نگرانی کے لئے تین درجے کی سیکورٹی گرڈ کا بندوبست کیا گیا ہے اور مقام اجلاس کے گرد وپیش نیشنل سیکورٹی گارڈز (این ایس جی) اور مارکوس کماننڈوز کو تعینات کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ فضائی نگرانی کے لئے ڈرون نصب کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ۰۲:جموں کشمیر نئے دور کا مشاہدہ کر رہا ہے‘ ترقی اور امن کے لامحدود امکانات کھل گئے ہیں:سنہا

Next Post

پو پی ایس سی:اننگ ناگ کے وسیم احمد بھٹ کا آل انڈیا رینک میں ساتواں مقام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کےلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-07
Next Post
پو پی ایس سی:اننگ ناگ کے وسیم احمد بھٹ کا آل انڈیا رینک میں ساتواں مقام

پو پی ایس سی:اننگ ناگ کے وسیم احمد بھٹ کا آل انڈیا رینک میں ساتواں مقام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.