جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آر آر فلم کے گانے ’ناٹو ناٹو‘ پر کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in اہم ترین
A A
جی ٹونٹی: آر آر فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ پر نارتھ کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں جی ٹونٹی اجلاس کے دوران غیر ملکی مندوبین اس وقت ناچنے پر مجبور ہوئے جب معروف ٹالی ووڈ اور آسکر ایوارڈ یافتہ ایکٹر‘ رام چرن نے اسٹیچ پر ‘ناٹو ناٹو’ گانے پر ڈانس کیا۔
یو این آئی اردو نامہ نگار نے بتایا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے دوران ایس کے آئی سی سی میں معروف ٹالی ووڈ ایکٹر رام چرن نے ناٹو ناٹو گانے پر ڈانس کیا۔
اس موقع پر جنوبی کوریا کے مندوب نے بھی رام چرن کے ساتھ اسٹیچ پرآکر ڈانس کیا۔
رام چرن نے اس موقع پر کہاکہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہاں کے قدرتی نظارے لوگوں کو اپنی طرف کھچنچ لیتے ہیں۔ان کے مطابق کشمیر شوٹنگ کیلئے بہترین جگہ ہے لہذا سب کو یہاں پر آنا چاہئے ۔
رام چرن نے بتایا کہ اپنے والد کے ساتھ بچن میں یہاں آیا اور یہاں کے سیاحتی مقامات پر جاکر کافی خوشی محسوس ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ میرے والد نے سال۱۹۸۶میں گلمرگ اور سونہ مرگ میں فلم کی شوٹنگ کی۔
ان کے مطابق یہاں فلم ٹورازم کو بڑھاوا دینے کی ضرورت ہے جس سے یہاں کے فنکاروں کو بھی آگے بڑھنے کا موقع مل سکے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے اور جب بھی یہاں آنے کا موقع ملتا ہے تو عجیب کیفیت طاری ہوتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی اجلاس سے جموں کشمیر کے متعلق پھیلایا گیا پروپگنڈا ناکام ہوگا:رینا

Next Post

کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ‘ لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:جتندر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
جی ٹونٹی:وادی میں اب کوئی ہڑتال کال پر عمل نہیں کرتا ہے :جتندر

کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ‘ لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:جتندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.