جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ٹونٹی اجلاس سے جموں کشمیر کے متعلق پھیلایا گیا پروپگنڈا ناکام ہوگا:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموںکشمیر یونٹ کے صدر ‘رویندر رینا کا کہنا ہے کہ سرینگر میں منعقد ہو رہے جی ٹونٹی اجلاس سے جموں کشمیر کے متعلق پھیلایا گیا منفی پروپگنڈا ناکام ہوگا۔
رینا نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے بہت شکر گذار ہیں جنہوں نے ہمیں اس اجلاس میں شرکت کرنے والے مندوبین کو استقبال کرنے کا موقع فراہم کیا۔
یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
رینا نے کہا’’ہم جموں کشمیر کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے بہت ہی شکر گذار ہیں جنہوں نے ہمیں جی ٹونٹی اجلاس میں شرکت کرنے والے عالمی سطح کے مندوبین کو استقبال کرنے کا موقع فراہم کیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ جموںکشمیر میں پہلی بار اس نوعیت کا بین الاقوامی سطح کا ایونٹ منعقد ہو رہا ہے ۔ رینا نے کہا کہ جی ٹونٹی میں دنیا کے طاقتور ممالک شامل ہیں۔
رینانے کہا’’یہ مندوبین جموں وکشمیر کی خوشحالی، خوش نما ماحول، یہاں کا بھائی چارہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’چالیس برسوں تک دنیا میں جموں وکشمیر کے متعلق منفی پروپگنڈا پھیلایا گیا ، جموں وکشمیر کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی وہ ساری چالبازیاں اب ناکام ہوں گی‘‘۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہا’’پاکستان نے یہاں خون کی ہولی کھیلی دو سری طرف پروپگنڈا کیا گیا‘‘۔
رینانے کہا کہ اس عالمی سطح کے ایونٹ سے جموں کشمیر کی سیاحت اور معیشت کو فروغ ملے گا اور یہاں کی ثقافت کو بھی دوام ملے گا۔انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد پہلی بار یہاں اتنا بڑا ایونٹ منعقد ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانتھہ چوک سڑک حادثے میں اوڑی کا شہری ہلاک

Next Post

آر آر فلم کے گانے ’ناٹو ناٹو‘ پر کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
جی ٹونٹی: آر آر فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ پر نارتھ کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

آر آر فلم کے گانے ’ناٹو ناٹو‘ پر کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.