بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل ہے ۔
انداربی نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں قائم مدرسوں کو بھی جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ وقف کا اثاثہ جس کسی کے پاس ہوگا اس کو ہر حال میں واپس لایا جائے گا۔
وقف بورڈ چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار ایک نیوز پورٹل کے ساتھ اپنے انٹرویو کے دوران کیا۔
اندرابی نے کہا’’سال۲۰۱۴سے ہماری (بی جے پی) حکومت نے جو اقدام اٹھائے ان سے یہ بات یقینی بن گئی کہ وقف اثاثے ضائع نہ ہوجائیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اگر یہاں (جموں وکشمیر میں) حکومت نے چاہا ہوتا تو یہاں کی وقف حکومت کو مالی امداد فراہم کرتی ہوتی‘‘۔
وقف بورڈ چیئر پرسن نے کہا کہ وقف میں ایکٹ کے مطابق اصلاح بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ شرائن بورڈ، ماتا ویشنو دیوی ٹرسٹ وغیرہ نے بہت کام کیا اور یہ تب ہی ممکن بن گیا جب یہ سرکار کے صحیح ہاتھوں میں لگ گئے ۔
اندرابی کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ضمن میں بہت کام کرنا ہے حساب لینا بھی ہے اور دینا بھی اور نئے پروجیکٹس کو بھی شروع کرنا ہے ۔
وقف بورڈ چیئر پرسن نے کہا کہ ہمیں اس کے حساب کتاب کو آن لائن کرنا ہے اور پورے سسٹم کو جواب دہ بنانا ہے ۔انہوں نے کہا’’جب سے ہم نے چارج سنبھالا تب سے لوگ جن کا وقف سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے ، ہمیں بتا رہے کہ فلاں جگہ وقف زمین کو ہڑپ کیا گیا ہے اس کو بحال کریں فلاں جگہ وقف کی زمین ہے اس کی تار بندی کی جائے ‘‘۔
اندرابی کا کہنا تھا’’جس طرح سرکار سرکاری زمین واپس حاصل کر رہی ہے اسی طرح جس کے پاس بھی وقف کا اثاثہ ہوگا اس کو کسی بھی حال میں واپس لایا جائے گا‘‘۔انہوںنے کہا کہ جموں و کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام ہماری ترجیحات میں شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں قائم مدرسوں کو بھی جدید خطوط پر منظم کیا جائے گا۔
وقف بورڈ چیئر پرسن کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ کے ہسپتالوں، اسکولوں و دیگر اداروں میں انسان خواہ کو کسی بھی مذہب یا مسلک سے تعلق رکھتا ہو، کو فائدہ پہنچے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لسجن :غیر مقامی افراد کے مابین تصادم‘ خاتون زخمی

Next Post

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.