ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی ریلوے کا ۱۷مئی سے انڈور تا کٹرہ خصوصی ہفتہ وار ٹرین چلانے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in مقامی خبریں
A A
’گولڈن جوائنٹ‘: چناب ریلوے پل کے ڈیک کے دو سِروں کو جوڑ دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
یاتریوں کے آرام اور سہولت اور ریل مسافروں کے بھاری رش کو کم کرنے کیلئے شمالی ریلوے نے۱۷مئی سے انڈور تا کٹرہ خصوصی ہفتہ وار ٹرین چلانے کا فیصلہ لیا ہے ۔
ایک ریلوے عہدیدار نے بتایا کہ ریل مسافروں کے رش کو کم کرنے کے لئے انڈور تا شری ماتا ویشنو دیوی مندر کٹرا تک خصوصی ریل چلانے کا فیصلہ لیا ہے ۔
عہدیدار نے کہا کہ انڈور تا شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا خصوصی ایکسپریس ۱۷مئی سے ۲۸مئی تک ہر بدھ وار کو چلے گی جبکہ شری ماتا دیوی کٹرہ تا انڈور خصوصی ایکسپریس ہر جمعے کو۱۹سے۳۰مئی کو چلے گی۔
قابل ذکر ہے کہ ملک کے اسکولوں میں گرمائی تعطیلات ہونے کے ساتھ آنے والے دنوں میں شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں یاتریوں کا رش بڑھنے کی توقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںشبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Next Post

جموں میںسہری گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

جموں میںسہری گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.