ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اوڑی سیکٹر میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in اہم ترین
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ہفتے کی صبح در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
حکام کے مطابق طرفین میں گولیوں کے تبادلے کے دوران ایک جونیئر کمیشنڈ افسر(جے سی او) معمولی طور زخمی ہوا ہے ۔
سرینگر نشین دفاعی ترجمان کرنل عمران موسوی نے اپنے ایک بیان میں کہا’’در اندازوں کے ایک گروپ کا لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی کوششوں کے دوران الرٹ فوجی جوانوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں وادی کشمیر میں در اندازی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا‘‘۔
دفاعی ترجمان نے بیان میں کہا کہ پاکستانی فوج کی طرف سے در اندزوں کیلئے ایک کواڈ کاپٹر کو بھی اڑاتے ہوئے دیکھا گیا جس کو فائرنگ کرکے واپس جانے پر مجبور کر دیا گیا۔
موسوی کا بیان میں کہنا تھا’’در اندازوں کی یہ مایوس کن کارروائی جس کو پاکستانی فوج کی مناسب حمایت حاصل تھی، جی ٹونٹی اجلاس میں خلل ڈالنے اور وادی میں انتشار پیدا کرنے کی اور اور ناکام کوشش تھی‘‘۔
ترجمان نے بتایا کہ اس گنے جنگل علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔
اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جب سرینگر میں ماہ رواں کے اواخر میں منعقد ہونے والے جی ٹونٹی ورکنگ گروپ اجلاس کے پیش نظر جموں وکشمیر کے سرحدوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جی۲۰ کی کامیابی اجتماعی ذمہ داری‘:اجلاس سے تجارت اور سیاحت کو ضروری حوصلہ ملے گا:مہتا

Next Post

کشمیر میں۲۰مئی تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

کشمیر میں۲۰مئی تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.