ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ میں سوتیلی ماں نے کمسن بچی کا قتل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in اہم ترین
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر کے کشتواڑ ضلع کے کیشوان علاقے میں سوتیلی ماں کو کمسن بچی کے قتل کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کمسن بچی کے والد نے بتایا کہ وہ کام کے سلسلے میں کشتواڑ گیا ہوا تھا کہ اسی اثنا میں اُس کی کمسن بچی لاپتہ ہوئی۔
پولیس بیان کے مطابق ۵مئی کو محمد امین کی زوجہ رخسانہ بیگم نے دو سالہ کمسن بیٹی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی جو آخری بار اپنی سوتیلی ماں کے ساتھ۴مئی کو دیکھی گئی تھی۔
ایس ایس پی کشتوار خلیل پسوال کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر آشیش گپتا کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئیٹیم نے مشتبہ خاتون زاہدہ بیگم کی گرفتاری عمل میں لائی اور اس پوچھ تاچھ شروع کی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ دوران پوچھ گچھ خاتون نے اپنا جرم قبول کیا اور بتایا کہ اس نے بچی کا قتل کرکے لاش جنگل میں پھینکی ۔
پولیس نے خاتون کی نشاندہی پر بچی کی لاش برآمد کرکے قانونی اور طبی لوازمات پورے کئے ۔پولیس نے معاملے کی نسبت ۳۰۲کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقا ت شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لرگام ترال میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Next Post

ریاسی میں ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ریاسی میں ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا

ریاسی میں ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.