ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خاتون کھلاڑیوں کے ساتھ سلوک شرمناک: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in قومی خبریں
A A
’بھارت جوڑو یاترا‘:سرینگر میں اختتامی تقریب پر ۲۱ جماعتیں مدعو

Congress leader Rahul Gandhi speaks at a public meeting during the party's 'Bharat Jodo Yatra', in Fatehgarh Sahib.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعرات کو یہاں جنتر منتر پر مظاہرہ کر رہی خاتون کھلاڑیوں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی بیٹیوں پر ہو رہے ظلم کو روکا جائے اور ان کی بات سنی جانی چاہیے ۔
کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ‘بیٹی بچاؤ’ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی منافقت ہے ۔ کھلاڑیوں کے آنسوؤں سے بہت تکلیف ہوتی ہے اس لیے ان پر ہونے والے مظالم بند کر کے انہیں انصاف فراہم کیا جانا چاہیے ۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ‘‘ملک کے کھلاڑیوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک انتہائی شرمناک ہے ۔ ‘بیٹی بچاؤ’ صرف ایک منافقت ہے ۔ درحقیقت بی جے پی ہندوستان کی بیٹیوں کو اذیت دینے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹی’’۔
محترمہ گاندھی نے کہا ‘‘ان خاتون کھلاڑیوں کے آنسو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے ملک اور اپنے خاندان کا نام روشن کیا ہے ۔ ان کی بات سنی جانی چاہئے اور انہیں انصاف فراہم کیا جانا چاہئے ۔’’
کانگریس کے مواصلات کے سربراہ پون کھیڑا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ‘‘وزیر اعظم، آپ کو جنتر منتر پر ان پہلوانوں سے ملنے میں صرف 15 منٹ لگیں گے ۔ کچھ حساسیت دکھائیں۔ برائے مہربانی دنیا کو یہ کہنے کا موقع نہ دیں کہ حکومت ہند نے ملک کی بیٹیوں کو دھوکہ دیا ہے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے خواتین پہلوانوں کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست بند کی

Next Post

منشیات معاشرے کی سب سے بڑی دشمن ہیں: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

منشیات معاشرے کی سب سے بڑی دشمن ہیں: مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.