منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں جی ۲۰ اجلاس سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in اہم ترین
A A
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جی ٹونٹی میزبانی کے سلسلے میں آج سکیورٹی کی تیاریوں کے متعلق سرینگر میں اعلی سکیورٹی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں جی ٹونٹی کے اجلاس کو مکمل حفاظت کے ساتھ منعقد کرنے پر زور دیا گیا۔
یہ میٹنگ پولیس کنٹرول روم سرینگر میں منعقد ہوئی، جس کی سربراہی کشمیر پولیس زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر وجے کمار نے کی۔ اس میٹنگ میں تمام سکیورٹی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔
کمار نے شرکاء پر اس بات پر زور دیا کہ جی ٹونٹی ایک اہم اجلاس ہے، جس کی حفاظت کیلئے ہرممکن اقدام اٹھانا ضروری ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ اجلاس کے انعقاد سے قبل ہی سکیورٹی ایجنسیوں کو متحرک اور چوکس ہونے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی ایسا واقع پیش نہ آنے دیا جائے جس سے جی ٹوئنٹی کے اجلاس میں خلل ہو۔
کمار نے کہا کہ اجلاس سے قبل سکیورٹی کا سطح انتظام کرنا لازمی ہے تاکہ ویکل بارن آئی ای ڈی، دہشت گردانہ فدائین حملے یا گرینیڈ حملوں کا خدشہ پیدا ہی نہ ہو اور ان حملوں کو ناکام کرنے کے لیے مکمل سکیورٹی انتظامات کرنے کی قبل از وقت ضرورت ہے ۔
واضح رہے کہ ۲۲تا ۲۴ مئی سے سرینگر میں جی ٹونٹی کی میٹنگ منعقد ہورہی ہے جس کیلئے بڑے پیمانے پر انتظامیہ تیاریاں کر رہا ہے۔ یہ اجلاس سیاحت و اقتصادیات پر ہوگا جس میں جی ٹوئنٹی کے شرکاء مختلف امورات پر تبادلہ خیال کریں گے۔اگرچہ جی ٹونٹی اجلاس کو کشمیر میں منعقد کرنے پر پاکستان اور چین نے اعتراض کیا ہے تاہم بھارت نے ان ممالک کو باور کیا کہ یہ ملک کا اندرونی معاملہ ہے جس میں یہ ممالک مداخلت نہیں کر سکتے ہیں۔
جی ٹونٹی میں دنیا کے بیس بڑے ممالک بشمول ارجنٹینا، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، جرمنی، فرانس، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکی، برطانیہ ہے۔
ان ممالک کے ممبران وادی میں سمٹ میں حصہ لینے والے ہیں۔جی۲۰ کے متعلقین ان اجلاس میں انسداد دہشت گردی، عالمی چیلنجز جیسے معاشی سست روی اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل اور دیگر ضروری اقدامات کرنے پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’فاروق ترقی میں رکاوٹ نہ بنیں‘، جموں و کشمیر امن اور ترقی کی طرف اپنا سفر رکنے والا نہیں ہے:چگ

Next Post

مژھل کپواڑہ جھڑپ میں دو جنگجو جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

مژھل کپواڑہ جھڑپ میں دو جنگجو جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.