جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پجارا اور اسمتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک ساتھ کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in کھیل
A A
پجارا نے 201 رنوں کی ریکارڈ اننگ کھیل کر سنچری کی خشک سالی ختم کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

سسیکس// ہندوستان کے تجربہ کار ٹیسٹ بلے باز چیتشور پجارا اور ان کے سخت حریف آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 7 جون سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں انگلینڈ کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سسیکس کے لیے ایک ساتھ کھیلیں گے۔
ڈبلیو ٹی سی کا فائنل انگلینڈ میں لگاتار دوسری بار کھیلا جانا ہے۔ پچھلی بار ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹائٹل میچ ساؤتھمپٹن ​​میں کھیلا گیا تھا، اس بار یہ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا اور اس سے قبل انگلینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں وقت گزارنا دونوں بلے بازوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
اسمتھ اس ہفتے سسیکس میں شامل ہوں گے اور ڈبلیو ٹی سی فائنل سے قبل کل تین میچ کھیلیں گے۔ اسمتھ کے لیے یہ تینوں میچز ڈبلیو ٹی سی فائنل کے بعد ہونے والی پانچ میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز کے لحاظ سے بھی اہم ہیں۔
پجارا نے سسیکس کے ساتھ بات چیت کے دوران کہاکہ "ہم (پجارا اور اسمتھ) نے بات کی ہے، لیکن زیادہ تر وقت ہم ایک دوسرے کے خلاف کھیل رہے ہیں۔ ہم نے کبھی ایک ہی ٹیم کے لیے نہیں کھیلا ہے، اس لیے اسے اپنی ٹیم میں شامل کرنا پرجوش ہوگا۔ میں ان کے خیالات سے سیکھنے کی کوشش کروں گا اور انہیں تھوڑا بہتر سمجھوں گا۔ ‘‘
اسمتھ نے گزشتہ ماہ ختم ہونے والے آسٹریلیا کے دورہ ہندوستان پر کینگرو ٹیم کی قیادت کی۔ آسٹریلیا نے ان کی کپتانی میں ایک ٹیسٹ اور دو ون ڈے جیتے، حالانکہ یہاں وہ پجارا کی قیادت میں کھیلیں گے۔
پجارا نے کہاکہ "اگر ہم ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلتے ہیں تو یہ ملا جلا احساس ہوگا۔ ہم میدان میں ہمیشہ اچھی لڑائی کرتے ہیں، لیکن ہم میدان سے باہر اچھے دوست ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ “وہ ٹیم پر اچھا اثر ڈالے گا۔ اسے ڈریسنگ روم میں دیکھنے، اس سے بات کرنے اور اس سے سیکھنے کے منتظر ہیں۔ اس کے پاس کافی تجربہ ہے اور اس نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی کافی رنز بنائے ہیں۔ ہم سب اسے یہاں دیکھنے اور اپنے تجربے کا اشتراک کرنے کے منتظر ہیں۔ اسے کھیل کا کافی علم ہے اس لیے اس سے سیکھنا اچھا رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار

Next Post

آر سی بی کو مڈل آرڈر کی گتھیاں حل کرنی چاہئیں: عرفان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان

آر سی بی کو مڈل آرڈر کی گتھیاں حل کرنی چاہئیں: عرفان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.