اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ:حملہ آوروں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار چار ملزمین عدالت میں پیش

۲۰۰؍افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے پولیس میں طلبی ‘ ایک درجن کی باضابط طورپر گرفتاری عمل میں لائی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in اہم ترین
A A
پونچھ حملہ:حملہ آروں کا سراغ لگانے کیلئے تلاشی آپریشن پانچویں بھی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
پونچھ کے بھاٹہ دھوریاں جنگلی علاقے میں فوجی گاڑی پر کئے گئے حملے میں ملوث ملی ٹینٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار چار مقامی افراد کو ہفتے کے روز نجی عدالت میں پیش کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ عدالت مجاز نے ملزمین کو پولیس تحویل میں دیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ کے بھاٹہ دھوریاں جنگلی علاقے میں فوجی گاڑی پر ہوئے حملے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ۔
معلوم ہوا ہے کہ پچھلے دو ہفتوں کے دوران سیکورٹی فورسز نے زائد از۲۰۰؍افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر پولیس اسٹیشن طلب کیا جن میں سے ایک درجن افراد کی باضابط طورپر گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا ہے کہ حملہ آوروں کو چند مقامی افراد نے پناہ دی تھی جنہیں پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ایک درجن افراد میں سے چار کو ہفتے کے روز نجی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج موصوف نے انہیں چھ دن کی پولیس تحویل میں دے دیا۔
پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے جمعے کے روز کہا کہ ’پونچھ حملہ مقامی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں ملی ٹنٹوں کو ایک جگہ پناہ دی گئی، ساز و سامان فراہم کیا گیا اور ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے ٹرانسپورٹ فراہم کیا گیا‘۔
سنگھ کا کہنا تھا’حملہ آوروں نے علاقے کی اچھی طرح سے چھان بین کی تھی اور بارشوں کے باوجود فوجی گاڑی پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ، یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں گاڑی کی رفتار بھی صفر کے برابر ہوتی ہے اور گھات لگا کر حملہ کرنے کا بھی اچھا موقع ہے ‘۔
بتادیں کہ پونچھ حملے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )‘سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے )‘این ایس جی اور سراغ رساں ایجنسیاں کر رہی ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں نے ابتدائی رپورٹ کہا کہ مقامی سپورٹ کے بغیر ملی ٹینٹ اس طرح کا حملہ نہیں کرسکتے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن کا سلسلہ دوسرے ہفتے بھی جاری ہے اورا بھی تک دو سے افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں سے ایک درجن افراد کو باضابط طورپر گرفتار کیا جا چکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم درج

Next Post

جموں:غیر مقامی شہریوں کو فلیٹ فراہم کئے جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں:غیر مقامی شہریوں کو فلیٹ فراہم کئے جائیں گے

جموں:غیر مقامی شہریوں کو فلیٹ فراہم کئے جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.