جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آلودگی کنٹرول بورڈ کے قوانین پر عمل کرنا ہر ہندوستانی کا فرض ہے: نقوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-16
in قومی خبریں
A A
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

رام پور// مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے جمعہ کو کہا کہ عبادت گاہوں پر لاؤڈ اسپیکر کی آواز کی شدت سے متعلق آلودگی کنٹرول بورڈ کے اصولوں پر سب کو عمل کرنا چاہیے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اقلیتوں کی وزارت کی طرف سے نمائش گراؤنڈ میں تقریباً 100 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کئے جانے والے عظیم الشان کثیر مقصدی سدبھاونا منڈپ کا معائنہ کرتے ہوئے، مسٹر نقوی نے کہا، ’’جہاں تک مندر اور مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کا تعلق ہے، وہاں آلودگی کنٹرول بورڈ کے اپنے اصول ہیں اور ان اصولوں پر سب کو عمل کرنا چاہیے۔‘‘
سدبھاونا منڈپ کے مجوزہ نقشہ اور کام کی پیشرفت کا معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ مختلف کاموں میں لوگوں کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 100 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سدبھاونا منڈپ سے وبائی صورتحال اور دیگر آفات کے دوران بھی لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2023 کے دوسرے اور تیسرے مہینے تک یہ کمیونٹی سنٹر مکمل طور پر تیار ہو جائے گا اور یہ لوگوں کے مختلف مقاصد کو پورا کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک لاکھ صحت مراکز میں ٹیلی میڈیسن کی سہولت شروع کی جائے گی

Next Post

ملک میں 186.30 کروڑ افراد کو ویکسین لگائی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز

ملک میں 186.30 کروڑ افراد کو ویکسین لگائی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.