جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

امریکہ، میکسیکو 2027 فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کے لیے بولی لگائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in کھیل
A A
فیفا کے دباؤ پر یورپین کپتانوں کا ’ون لو‘ بینڈ پہننے کا فیصلہ تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

میکسیکو سٹی//) امریکہ اور میکسیکو نے بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) کو مطلع کیا ہے کہ وہ 2027 خواتین ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کے لیے بولیاں لگائیں گے۔
یو ایس ساکر فیڈریشن (یو ایس ایس ایف) کی صدر سنڈی پارلو کون نے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہاکہ”امریکہ ہمیشہ سے خواتین کے کھیلوں کا عالمی گھر رہا ہے اور ہم میکسیکو کے ساتھ خواتین کے فٹ بال کے لیے دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کی مشترکہ میزبانی کرنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔”
یو ایس ایس ایف اور میکسیکن فٹ بال فیڈریشن (ایف ایم ایف) کے پاس 19 مئی تک اپنی بولی کی دستاویزات باضابطہ طور پر جمع کرانے کا وقت ہے۔
امریکہ اس سے قبل 1999 اور 2003 میں ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی کر چکا ہے جبکہ میکسیکو نے اس سے پہلے کبھی بھی ٹاپ ایونٹ کی میزبانی نہیں کی۔
ایف ایم ایف کے صدر یون ڈی لوئیسا نے کہاکہ”میکسیکو میں خواتین کے فٹ بال نے پچھلے پانچ سالوں میں مسلسل ترقی دیکھی ہے اور اس کی ترقی ایف ایم ایف کی اسٹریٹجک ترجیحات میں سے ایک ہے۔”
واضح رہے کہ میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا 2026 میں فیفا مینز ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

Next Post

پاکستان میرے خون میں شامل ہے، مکی آرتھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے واپسی کیلئے تیار

پاکستان میرے خون میں شامل ہے، مکی آرتھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.