اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان میرے خون میں شامل ہے، مکی آرتھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in کھیل
A A
مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے واپسی کیلئے تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کراچی ///
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے پاکستان میرے خون میں شامل ہے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی اور چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ میرے احساسات جڑے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات اچھے ہونا کوچنگ میں ضروری ہے، پاکستان کے کھلاڑیوں کے کھیل کو جانتا ہوں۔ پاکستان کے کھلاڑیوں کو بہترین کوچنگ ملے گی۔
مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی، پاکستان کے کھلاڑیوں کے پاس بےپناہ صلاحیت ہے۔
ڈائریکٹر کرکٹ نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو بہتر سے بہتر صلاحیتوں کا حامل بنانا ہے، نئے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل کرنا ضروری ہے۔
مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ہر ہفتے رابطے میں رہا ہوں۔
بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ بیٹنگ کرتے وقت بابر اعظم کے ہاتھوں کی رفتار نے مجھے بہت متاثر کیا۔
انہوں نے بتایا کہ گرانٹ فلاور نے لاہور میں مجھے بابر اعظم کو دیکھنے کا بتایا، میں بابر اعظم کو پہلی بار کھیلتے دیکھ کر بہت متاثر ہوا۔
مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کمال کے بیٹر ہیں جو کرکٹ کے لیجنڈ بن سکتے ہیں۔
زبان کے مسائل پر بات کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ کرکٹ خود ایک عالمی زبان ہے، زبان کا کوئی مسئلہ نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ، میکسیکو 2027 فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کے لیے بولی لگائیں گے

Next Post

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے جرسیوں پر بیٹنگ لوگو دکھانے پر پابندی ہٹا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے جرسیوں پر بیٹنگ لوگو دکھانے پر پابندی ہٹا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.