جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راہل کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

جے پور// لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہل پر راجستھان رائلز کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
آئی پی ایل کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت کم از کم اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق یہ راہل کا سیزن کا پہلا جرم تھا، اس لیے ان پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آئی پی ایل کا مقصد میچوں کو تین گھنٹے 20 منٹ میں ختم کرنا ہے لیکن سلو اوور ریٹ کی وجہ سے کئی گیمز چار گھنٹے سے زیادہ چل رہے ہیں۔
سپر جائنٹس نے بدھ کو رائلز کو 10 رنز سے شکست دی تھی۔ کائل میئرز نے 42 گیندوں پر 51 رنز بنا کر سپر جائنٹس کو 20 اوورز میں 154 تک پہنچا دیا۔ جواب میں رائلز کی ٹیم 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر صرف 144 رنز ہی بنا سکی۔
لکھنؤ کا اگلا مقابلہ 22 اپریل کو گجرات ٹائٹنز سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے چارے مفتی اعظم !

Next Post

امریکہ، میکسیکو 2027 فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کے لیے بولی لگائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
فیفا کے دباؤ پر یورپین کپتانوں کا ’ون لو‘ بینڈ پہننے کا فیصلہ تبدیل

امریکہ، میکسیکو 2027 فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کے لیے بولی لگائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.