اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سیاست

اسمارٹ سٹی:نصف سرینگر کی کھدائی لوگوں کیلئے تکلیف باعث بن :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in سیاست, مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت نصف سری نگر کی کھدائی نہ صرف لوگوں کیلئے تکلیف کا باعث بن رہی ہے بلکہ جمالیات کو بھی متاثر کر رہی ہے ۔
محبوبہ نے کہا کہ فن تعمیر اور منصوبہ بندی کے روایتی اور موروثی طرز کو’بیت الخلا میں نظر آنے والے کریہہ الصورت ٹائلاز‘سے تبدیل کیا جارہا ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔
محبوبہ نے کہا’’پیدل چلنے والوں کے راستوں کو وسیع کرنے کیلئے گاڑیوں کی سڑکوں کو تنگ کرکے ’سمارٹ سٹی‘بنانے کیلئے نصف سرینگر کی کھدائی صرف باعث تکلیف ہی نہیں بلکہ یہ جمالیات کے قیمت پر بھی ہو رہا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ فن تعمیر اور منصوبہ بندی کے روایتی اور موروثی طرز کو’’بیت الخلا میں نظر آنے والے کریہہ ٹائلاز‘‘سے تبدیل کیا جا رہا ہے ۔
محبوبہ نے کہا کہ مشکل اور ناپسندیدہ منصوبہ کیلئے خوبصورت ’دیور سٹون‘کو منہدم ہوتے دیکھ کر دکھ ہوا۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ ہمارے روایتی جمالیات کو تباہ کئے بغیر بھی شہر کو سجایا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے سال لوک سبھا انتخابات سے پہلے ریاستی درجہ بحال ہوگا اور نہ اسمبلی انتخابات ہوں گے

Next Post

امت شاہ کا وزارت داخلہ کے کاموں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

امت شاہ کا وزارت داخلہ کے کاموں کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.