بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں کورونا وائرس کے ۶ نئے مثبت

معاملات در ج‘ جموں میں کوئی نیا کیس نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in اہم ترین
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۶نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔
اس مدت کے دوران کورونا وائر س سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ۶ مثبت معاملات کشمیر میں درج کئے گئے ہیں۔
دونوں صوبوں میں مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۹۱۵تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۷۵(صوبہ جموں میں۳؍اور کشمیر میں۷۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۹۰۹؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۲‘ ضلع بارہمولہ میں ۲؍ اور ضلع بڈگام میں۲نئے معاملات درج کئے گئے ۔ اسلام آباد،کولگام ، کپواڑہ ، پلوامہ ،گاندربل، شوپیان اوربانڈی پورہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
آج صوبہ جموںکے کسی بھی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۰تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۳کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور۲۳۲۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۸؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن کا تعلق صوبہ کشمیر سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں نوجوان کی پراسرار حالت میں موت واقع

Next Post

وادی میں بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
کشمیر میں شبانہ بارشیں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج

وادی میں بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.