جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر ہوائی اڈے پر ایک اور ریکارڈ‘ایک سو پروازوں میں ۱۶ہزار مسافروں کی آمد و روانگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in مقامی خبریں
A A
سرینگر ہوائی اڈے کو وسعت دی جا رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ کیلئے ۱۳؍ اپریل کا دن مصروف ترین دن رہا اور ریکارڈ تعداد میں ایک ہی دن میں۱۰۰ پروازیں آئیں اور روانہ ہوئیں ۔ان پروازوں میں ۱۶ہزار۱۱۰مسافروں نے سفر کیا۔
ہوائی اڈے کے اعلی عہدیداران کے مطابق سرینگر ہوائی اڈے پر ریکارڈ توڑ ایک ہی دن میں ۱۶ہزار۱۱۰ مسافروں نے ۱۰۰ مختلف پروازوں میں سفر کیا‘ جن میں سے ۵۰ پروازیں۸۱۷۸ مسافروں لیکر سرینگر ہوائی اڈے پر پہنچی۔
سرینگر سے ۵۰ پروازیں ۷۹۳۳مسافروں کو لیکر بیرون مقامات کیلئے اڑانیں بھریں۔
اس سے قبل ۱۱؍ اپریل کو۱۰۲ پروازیں ہوائی اڈے پر آپریٹ کی گئیں۔ جن میں ۵۱ پروازوں میں۷۳۰۵ مسافروں کی آمد ہوئی، جبکہ ۷۸۹۴ مسافر اتنی ہی پروازویں سرینگر سے روانہ بھی ہوئیں۔ اس طرح ایک ہی دن میں ۱۰۲ پروازوں میں۱۵ہزار۱۹۹مسافروں کی آمد و رفت رہی۔
گزشتہ ماہ کے مقابلے ماہ اپریل میں سرینگر ایئر پورٹ پر ریکارڈ تعداد میں پروازوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہا،مذکورہ ایئرپورٹ پر مسافروں کی کافی بھیڑ دیکھی گئی۔
حکام کے مطابق ملک بھر سے سیاح کافی تعداد میں وادی کشمیر کا رخ کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں مسافروں کا رش دیکھا جا رہا ہے۔
ڈائریکٹر ائر پورٹ کے مطابق مسافروں کے اس رش کو دیکھتے ہوئے ہوائی ڈاے پر انفراسٹریکچر کو مزید وسعت دی جارہی ہے۔جس میں اہم اقدام کے طور نئی ٹرمنل عمارت کے علاوہ۶ ہوائی جہازوں کی پارکنگ اسٹینڈز کی تعمیر کیلئے تقریباً۱۵۰۰ کروڑ روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔ تاکہ مسافروں کے سفر کو آرام دہ اور آسان بنایا جاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈت طبقے میں خوف و ہراس

Next Post

جموںکشمیر میں جمہوری عمل جلد شروع کیا جائے :بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

جموںکشمیر میں جمہوری عمل جلد شروع کیا جائے :بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.