منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ:خاتون سمیت لشکر طیبہ کے دو معانین گرفتار

سرگرم جنگجو کے ساتھ کام کررہے تھے‘اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-12
in اہم ترین
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر///
جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک ملی ٹنٹ ماڈیول کو بے نقاب کرکے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک خاتون سمیت دو جنگجو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاکر بارہمولہ کے پٹن علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو معاونین کو گرفتار کرکے ایک ملی ٹنٹ ماڈیول کو بے نقاب کر دیا۔
ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت فاروق احمد پرہ ولد غلام احمد پرہ ساکن پرہ محلہ پٹن اور سائمہ بشیر دختر بشیر احمد میر ساکن چنکی پورہ سوپور کے بطور کی۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شد گان کے انکشاف پر اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا جس میں ایک پستول‘۲پستول میگزین‘۵پستول گولیاں‘ ایک آئی ای ڈی اور قریب دو کلو وزنی رموٹ کنٹرول آئی ای ڈی شامل ہے ۔
پولیس بیان کے مطابق گرفتار شدگان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم جنگجو عابد قیوم لون ساکن ووسن پٹن کے ساتھ کام کر رہے تھے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پٹن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوگام میں جسم فروشی اڈے کا پردہ فاش میاں بیوی سمیت تین گرفتار

Next Post

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.